ادی اسکی تاریخی، معاشرتی، سماجی، تجارتی، جغرافیاٸ اور دینی و دنیاوی بِزتی ہو اِسکو فرق نہیں پڑتا، یہ بِزتی پروف ہو چکے ہیں اور کپتان کی ٹیم ہر قسم کی بِِزتی کا مسکراتے اور کھسیاتے ہوۓ سامنا کرنیوالا ملیگا۔
Copy paste from social media. If anyone knows about this young boy, please contact the number below. He is missing since yesterday from lucky one mall, karachi
اپنی ٹویٹس پہ فرداً فرداً سب کو جواب دینا مشکل ہے اس لئے آپ کے اعتراضات کا جواب ادھر لکھ دیتا ہوں۔
۱۔ جس دن کوئی ذاکر ممبر رسول پہ بیٹھ کر کسی مسلمان کو کافر کہہ کر اس کی گردن اُڑانے کا حکم دے گا میں اُس سے برات کا اعلان کروں گا۔
+++
زندگی کتنی تلخ ہو سکتی ہے آج ان بچوں کے گھر جا کر معلوم ہوا یہ چار بھائی جن کے ابو اور امی فوت ہو چکے ہیں ایک کمرے کے گھر میں رہ رہے ہیں سب سے بڑا بھائی چودہ سال کا ہے
ان کو کوئی جلدی مزدوری بھی نہیں دیتا کہ بچے ہیں کھانا گھر کی صفائی بھی خود کرنی پڑتی ہے
پھر بھی مقابلہ کر رہے