@spectatorindex بگو فرعون امت بسوی نیل میآید
علی با ذوالفقار خود بہ اسرائیل میآید
(ترجمہ: (اے دشمن) کہہ دو کہ اس امت کا فرعون دریائے نیل کی طرف آ رہا ہے،
(جبکہ) علی (اپنے نام لیواؤں کی صورت میں) اپنی ذوالفقار لے ک�� اسرائیل (کے مقابلے) پر آ رہے ہیں۔)
@iHafizHamdullah@ZahidNadeempk ماشاء اللہ حافظ صاحب یہ کنفرم کر دیں۔ اپنی اٹھارہ سالہ صاحبزادیوں کی شادیاں اپنے ہم عمر سے کروائی تھی یا اپنی صاحبزادیوں کے ہم عمر سے ؟
@sajidusmani787 اب دیکھنا سر ۔ ماہ رنگ بلوچ اور دیگر ریاست مخالف گینگ اس کو بھی مسنگ پرسنز میں ڈالیں گے اور پلے کارڈ اٹھا کر ریاست کے خلاف گز بھر زبانیں نکالے بھونک��ے ملیں گے
@soldierspeaks تم گزشتہ چار پانچ سالوں سے یہی بکواس کرتے آ رہے ہو ابھی تک ایک بھی تیرا کوئی دعویٰ سچ ثابت نہیں ہوا ہے ۔ دنیا میں بڑے بڑے بصیرت دیکھے ہیں مگر تیرا تو کوئی ثانی ہی نہیں ۔۔