ارشد شریف کو برہنہ کرکے تشدد کے بعد قتل کیا گیا۔ تشدد کی ویڈیو میں نے حسن نواز کے دفتر میں دیکھی ہے۔ جانتا ہوں ارشد شریف کو برہنہ کر کے قتل کرنے والے تینوں شخص کون ہیں۔ تشدد کی ویڈیو پہلے مریم نواز کو بھیجی گئی اور پھر سرپرائز کے طور پہ مجھے دکھائی گئی۔
تسنیم حیدر شاہ
🚨🚨 بریکینگ نیوز : قاضی فائز عیسیٰ کی کرپشن ثابت ہو چکی تھی۔ شہباز گل کا انکشاف!!!🔥🛑
قاضی فائز عیسیٰ نے اپنی جائیداد چھپائی ہوئی تھی, ان کی اہلیہ نے دوسرے ملک میں اپنا نام بھی تبدیل کر رکھا تھا ۔ یہ بھی ایک جرم تھا, اور ان پر الزامات ثابت ہو چکے تھے ۔ یہ سب کچھ اُس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کر رہی تھی ۔ لیکن اس معاملے کی تحقیقات کے لیے کوئی کمیشن نہیں بنایا گیا ۔ شہباز گل
سسٹم کو پتہ تھا کوئی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس لئے اس شخص کی چیخ و پکار کی ویڈیوز " جس میں اس نے اپنے جعلی مقابلہ میں مارے جانے کا بتایا تھا" سامنے آ جانے کے باوجود اسے مار دیا گیا۔
یہ سسٹم خودکشی کی طرف اتنی شدت سے بھاگ رہا ہے کہ کوئی اسے بچانے بھی چاہے تو بچا نہیں سکے گا
ارے او پنجاب کی ماں! بچے لڑ رہےہیں۔
ایک طرف پنجاب میں گڈ گورننس کے دعوے کیے جا رہے ہیں، دوسری طرف کوٹ رادھا کشن میں دکاندار پر پولیس تشدد کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ عام شہری کو پولیس کے ظلم سے آخر کون بچائے گا؟
#PakistanUnderFascism
وہ اپنی بیوی کو کہتا رہا کہ مجھے مار دیں گے تم بیوہ ہو جاؤ گی اور پھر اسے مار دیا گیا اور اس کی بیوی بیوہ ہو گئی
یہ شاہ زیب عرف زیبی بٹ کی وڈیو ہے جو اس کی اہلیہ اور وکیل نے 2 روز پہلے لاہور کی سیشن عدالت میں پیشی پر ریکارڈ کی تھی
اس ملزم کو شاہدرہ ٹاؤن پولیس اسٹیشن نے بھتہ مانگنے کے ایک مقدمے میں کوہاٹ سے گرفتار کیا تھا۔
پولیس کا مؤقف ہے ملزمان کا 30 اکتوبر کو عدالت میں پیش کرکے 4 روز کا ریمانڈ حاصل کیاگیا تھا دوبارہ 5 نومبر کو عدالت میں پیش کرنا تھا مگر یکم نومبر کی صبح شاہ زیب کے ساتھی چھڑوانے آگئے اور یہ دنیا سے چلا گیا
پولیس کہتی ہے ہم موبائل ریکوری کیلئے شاہ زیب کو لے کرجا رہے تھے اور دریائے راوی کے قریب اسکے ساتھیوں نے حم۔لہ کر دیا جسکے دوران ایک پولیس اہلکار ز۔خمی ہو گیا اور شاہ زیب جان سے چلا گیا
عمران خان کے بہنوئی کا انکشاف!
خدشہ ہے کہ 28ویں ترمیم کی حمایت حاصل کرنے کے لیے کسی کو جیل بھیجا جائے گا اور دعویٰ کیا جائے گا کہ خان صاحب مان گئے۔
ہم کسی ایسے پیغام کو تسلیم نہیں کریں گے۔ اصل پیغام وہی ہوگاجو عمران خان کی بہنوں کے ذریعےآئےگا۔
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا بڑا انکشاف 🔥🔥
کے پی کے پولیس طارق آفریدی کے گھر جاتی ہے اور انہیں قتل کر دیتی ہے ۔ والد نے کہا کہ میرے سامنے میرے بیٹے کو قتل کیا گیا۔ اب آپ کو سمجھ آ جانی چاہیے کہ یہ معاملہ مریم نواز کا نہیں ہے۔ اس کے پیچھے عاصم منیر کی سوچ ہے۔