جناب قاضی فائز عیسی صاحب آپ چیف جسٹس آف پاکستان ہیں گویا مملکت خداد پاکستان کے منصف اعلی امید ہے آپ ملاحظہ فرما رہے ہوں گے معاف کیجئیے گا کہ جب سے نواز شریف کے طیارے نے لندن سے پاکستان کے لئے اڑان اڑی پاکستان میں میاں نواز شریف کے حوالے سے انصاف کی فراہمی میں وہ برق رفتاری دیکھی کے واہ واہ آج تو اتنی تیز رفتاری انصاف فراہمی ہورہی ہے کہ ٹوئٹ کرتے کرتے انگلیاں تھک گئی ہیں ہائے ہائے کاش ایک عام پاکستانی کو بھی اسی رفتار اسی انداز سے انصاف مل جائے
🇮🇱🇵🇸 Breaking: Israel has just bombed the oldest christian church in Palestine - the Greek-Orthodox Church of Saint Porphyrius.🇬🇷
40 Christians have been killed!
It was one of the oldest churches in the world where 500 where seeking shelter from the war damages in Gaza.
Christians, are you awake yet?
عمران ریاض کی countryside میں تصویریں دیکھیں۔ شاید کسی فارم پر ہیں۔ مقصد شاید یہ ہے کہ فطرت میں کچھ دن گزارے گا تو ٹھیک ہوجائے گا۔
اس کا اچھا اثر تو پڑے گا لیکن بنیادی مسئلہ حل نہيں ہوگا۔
ان کی مسز اور دوسرے احباب کی باتوں سے صاف ظاہر ہے کہ عمران ریاض کی دماغی، ذہنی صحت متاثر ہے اور قوت گویائی بہت کمزور ہوچکی ہے۔ neurons صحیح طرح سے کام نہيں کررہے۔ اور vocal cords متاثر ہیں۔
یہ مسائل medical issues صرف فطرت میں گھومنے پھرنے سے صحیح نہيں ہوں گے۔ ان کے لئے برطانیہ، جرمنی، یا امریکہ کے کسی بہترین ہسپتال میں چیک اپ اور علاج کی ضرورت ہے۔ اس لئے انہیں فورا باہر جا کر اپنا complete treatment کروانے کی ضرورت ہے۔
vocal cords are two bands of muscle inside a person's voice box (larynx), that allow you to vocalize, or make sounds
#ImranRiazKhan
بیشرمی اور بیغیرتی کی سب سے بڑی مثال۔ اسرائیل کا درپردہ حمایتی۔ آذاد منش پاکستانیوں کو فلسطینی سمجھ کر ان پر ظلم ڈھانے والا وقت کا دجال!
اس پر اور اسکے غیر آئینی احکامات ماننے والوں پر لعنت بھیجیں اور پاکستان بچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#عاصم_منیر_غدار
محسن نقوی پنجاب کے سرکاری سکولوں کی انتہائی قیمتی عمارات اور سہولیات من پسند نجی اداروں میں اپنی زاتی جائداد سمجھ کر بانٹنے لگا۔ آئین اور قانون نگران حکومت کو اس کی اجازت دیتا ہے نہ اختیار۔اس ناجائز تعلیمی نجکاری کا نتیجہ لا محالہ فیسوں میں بھاری اضافہ ہو گا۔ آج غریب بجلی اور گیس کے بل دینے سے قاصر ہیں وہ کل سرکاری سکولوں کی نجکاری کے بعد اپنے بچوں کے بھاری تعلیمی اخراجات کا بوجھ کیسے اٹھا پائیں گے؟