مجھے میسجز پہ میسجز آرہے ہیں دوستی کریں
اورکوئی کہہ رہے ہیں آپ فیک ہیں سب میل ہی ایڈ ہیں بس کوئی تو مجھے پتا نہیں کیا سمجھا ہوا ہے جو مجھے انباکس میں گندی گندی ویڈوز اور سینڈ کئے جا رہے ہیں اور گندے گندے گروپس بھی میں ایڈ کیا جا رہا ہے گندی گندی باتیں کر رہے ہیں مجھ سے یہ کیا ہے
اسلام آباد میں بارش ہو رہی ہے، مدرسے کے معصوم بچے سردی میں ٹھٹھر رہے ہیں۔
کیا حامد میر، عاصمہ شیرازی، سلیم صافی، گل بخاری اور ماروی سرمد ان مدرسے کے بچوں کو سردی سے بچانے کے ��یے اپنے گھروں میں لے کر جائیں گے ؟
یاد رہے اگر کوئی بچہ مرا تو اس کے ذمہ دارے یہ فسادی لبرلز ہوں گے
سالگرہ کے دن نیک خواہشات کے اظہارپر شکر گزار ہوں۔آج سے ٹویٹر کے ذریعے آپ تک پہنچنے کا آغازکر رہا ہوں۔ ہفتے میں ایک یا دو بار،اپنی سیا��ی رائے کا اظہار کرونگا۔ دعا کریں کہ وہ لوگ جو ملکی مفاد کے خلاف دھرنے دے رہے ہیں اور مسئلہ کشمیر کوبری طرح متاثر کر رہے ہیں،اللہ انہیں ہدایت دے۔
"ہم 226 دن دھرنا دے سکتے ہیں۔ مجھے اللہ تعالیٰ نے اس ملک کا ذہین ترین آدمی پیدا کیا ہے "، "ہائے وکی ! کیا حال ہیں؟"- مفتی کفایت اللہ کے دعوؤں پر اینکر جمیل فاروقی کا طنزیہ ری ایکشن
https://t.co/Ob48XXOlZx
@FarooquiJameel@MuftiKifayatJUI#AzadiMarch