راولپنڈی عدالت میں مجرے کرواۓ جا رہے ہیں، عملے میں سے ایک شخص کے بیٹے کی شادی تھی جگہ نہ ملنے پر اس نے عدالت میں مجرا رکھ لیا
ویسے بھی عدالتیں اب ایک کوٹھے اور اس کے اندر بیٹھنے والے جج دلال سے زیادہ کچھ نہیں ہیں
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اگر لوگوں کو معلوم ھوتا کہ اذان کہنے اور نماز پہلی صف میں پڑھنے سے کتنا ثواب ملتا ھے، پھر ان کے لئے قرعہ ڈالنے کے سوا اور کوئی چارہ نہ باقی رہتا"
حوالہ: صحیح بخاری، حدیث نمبر: 615
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے اذان دینے اور نماز کی پہلی صف میں شامل ھونے کی عظیم فضیلت کو بیان فرمایا ھے، یعنی اگر لوگوں کو ان اعمال پر ملنے
والے اجر و ثواب کی حقیقی عظمت کا اندازہ ھو جائے تو ہر شخص ان سعادتوں کو حاصل کرنے کی کوشش کرے، یہاں تک کہ اگر سب کو یہ موقع نہ مل سکے تو قرعہ اندازی کی نوبت آ جائے، کیونکہ اذان اسلام کے شعائر میں سے ایک عظیم شعار ھے اور پہلی صف میں نماز ادا کرنا اللہ تعالیٰ کے قرب اور زیادہ اجر کا ذریعہ ھے۔
ہم اسمبلی میں آئےتھے تو ہمیں یہ لوگ کہتے تھےکہ آپ لوگوں پہ سختیاں ہم نہیں کر رہے،وہ کر رہے ہیں۔انشاء اللہ تعالیٰ جب ہمارا وقت آئے گا، ہم ہر ورکر کی سزا کا بدلہ لیں گے۔پولیس والے کہتے ہیں شام تک اگر لڑکا پیش نہ ہوا تو تمہاری بہنوں کو،ماں کو اٹھا کے لے جائیں گے
ایم پی اے حسن نیازی
شہباز شریف کا چیلنج قبول ہے،کھلوائےں 2018 کے حلقے اور 2024 کے حلقوں میں میرا اور ڈاکٹر یاسمین راشد کا حلقہ کھلوائیں،دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔
دیکھ لینا اب شہباز شریف اپنے بیان سے مُکر جائے گا۔
یہ دارلحکومت مظفر آباد کی ویڈیو ہے جہاں اے سی کی گاڑی میں ہوا پوری نہ بھرنے کے جُرم میں ایک سرکاری ملازم دیہاڑی دار مزدور کو اُٹھا کر گاڑی میں ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ویڈیو بشکریہ: وقاص کاظمی
اللّٰہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
Allah and His angels send blessings upon the Prophet
(ﷺ).
O you who have believed, ask [Allah to confer] blessing upon him and peace as well.
(Surah Al-Ahzab, Verse Number 56)
وجاہت خان نے, حبیب آکرم کی کلپ سنائی!
پاکستانیوں کے عمران خان کتنا ضروری ہے, آسٹریلیا سے آئی بچی کی شہادت اور آسٹریلین وزیراعظم کا ایکشن!! گفتگو سنیں بس!!