"اگر ہم اپنے سٹال پر مریم نواز کی تصویر کا بینر نہیں لگائیں گے تو ہمیں 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا جاۓ گا" -
مریم نواز دوکانداروں کو زبردستی اپنی تصویر لگانے پر مجبور کرتے ہوئے۔۔ انتہائی افسوس کی بات ہے۔ شرمناک حرکت۔ 👎
حمید پوٹھی جن کا تعلق میر پور سے ہے ان کا اسلام آباد میں چار کینال کا گھر اسٹبلشمنٹ اور ان کے سہولت کاروں کا ٹھکانہ بھی ہے
آج کشمیر میں گورننگ باڈی PTI کی میٹنگ میں حمید پوٹھی نے کشمیر میں الیکشن کے بائیکاٹ کی شدید مخالفت کی حمید پوٹھی کیساتھ چکسواری میر پور سے ظفر انور اور جہلم ویلی سے زیشان حیدر نے بھر پور ساتھ دیا اور عمران خان کے فیصلوں پر تنقید کی گئی
کشمیر الیکشن درحقیقت کشمیری عوام کا نہیں جرنیلی الیکشن ہے اور اس الیکشن میں حصہ لینا جرنیلوں کی آلہ کاری کرنے کے مترادف ہے، اسٹبلشمنٹ حمید پوٹھی جیسے لوگوں کو استعمال کر کے کشمیر میں ہونے والے جرنیلی الیکشن کا PTI کو بھی حصہ بنانا چاہتے ہیں تاکہ وہ اس الیکشن کو توثیق دے سکیں کہ پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی بھی اس الیکشن کا حصہ ہے، حمید پوٹھی جرنیلی عزائم پورے کرنے کے لیے ظفر انور اور زیشان حیدر کو ساتھ ملا کر عمران خان کے فیصلوں پر تنقید کر رہے ہیں اور اس سلسلے میں وہ پیسے کا استعمال بھی کر رہے ہیں
To analyze his state of mind, morality & integrity you just need to see how Mohsin Naqvi, a literal no one made his way into country's power corridor, not only that but has also ruined the only performing sports team/board merely because is very close to Asim.
@mariakayan42924@SadiqZuha@SenatorMushtaq لیکن میاں صاحب تو کہ رہے کہ اس سب کے پیچھے فوج ہے
اور کہ رہے کہ محب وطن اکبر بگٹی اور غیرت مند بلوچوں کوشہید کیا۔
12 مئی کراچی اور لال مسجد قتل عام کیا
اور ہمارے فوجی اڈے دشمن کو دئے جہاں سے ڈرون اڑتے تھے پشتون اور بلوچ کو مارنے کے لئے
میاں صاحب تو سارا الزام فوج پر لگا رہے ہیں۔
@BahawalG1@MajidH58610@JimmyVirkk اگر تیری سوچ یہ ہے کہ اگلے عورتیں لے کر مان جاتے ہیں تو سوچنے کی بات یہ ہے کہ بھگوڑے نے "اگلے" کو ایسا کیا دیا کہ وہ مان گئے تھے؟؟
صفدر نال زیادتی اے ویسے فیر۔
امید ہے تسلی ہو گئی ہو گی۔
آئندہ خواتین پر بات کرنے سے پہلے اپنے گھر دیکھ لینا
گندی نالی کے کیڑے. تھو تجھ پر
Blocked.
@BahawalG1@MajidH58610@JimmyVirkk چلو بھگوڑے کی باری تو "اگلے" مان گئے تھے
اور بھگوڑا پھر "اگلے" کی مان کر واپس آگیا۔
3 باری کے تجربے سے بھی بھگوڑے نے یہ نہیں سیکھا کہ "اگلا" ہمیشہ کھڑا نہیں رہتا ہوتا۔ اور جب "اگلا" بیٹھ جاتا ہے تو پھر روتے ہو کہ "کیوں نکالا" 😉 ہور کی ہمیشہ پائی رکھن
@TheSaadKaiser کوئی بھی فوج کے خلاف نہیں بولتا۔ ادارے کے فیصلہ سازوں کی غلط پالسیز سے اختلاف کو فوج کے خلاف بولنا نہیں کہتے۔
ساری زندگی ن لیگ نے فوج کے خلاف گند اُگلا۔ یہاں تک خواجہ آصف کی وہ مشہور تقریر کے فوج کوئی جنگ نہیں جیتی ریکارڈ پر ہے۔
بارڈر پر کھڑے فوجی جوان ہمارا فخر ہیں۔
OPINION: Is Pakistan turning its side of Kashmir into another Balochistan?
Crackdown on key Azad Kashmir civic movement risks radicalizing peaceful protest
https://t.co/1QmTCWYow4
رات کو خبر دیکھی تو بلوچستان میں 40 سے زیادہ فوجی اور پولیس اہلکار مارے گئے تھے۔ صبح اٹھ کر دیکھا تو 100 سے زیادہ فوجی اور پولیس اہلکار مارے گئے ہیں۔
یہ غریب سپاہی اور پولیس والے عاصم منیر کے پاکستان پر قبضے کا ایندھن بن رہے ہیں۔ عاصم منیر پاکستان کو مکمل تباہ کرکے رہے گا۔ اس کو روکنا ناگزیر ہے۔
Asim is probably the only dictator who is almost as hated by his supporter as his opponents and all of this is because he is totally incompetent. Whatever he touches, turns into shit. Neither of the past dictators were this crap at least.
نوشکی بلوچستان میں BLA والے پولیس کی گاڑیوں میں شہر کا گشت کرتے ہوۓ
عاصم منیر نے بلوچستان، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کیساتھ سقوط ڈھاکہ سے بھی بڑا ظلم کیا ہے
پاکستان میں اس وقت 57 ہزار بلیو پاسپورٹ ہیں 13 سو ریڈ پاسپورٹ ہیں
پارلیمنٹیرنز تو صرف ایک ہزار کے لگ بھگ ہیں تو پھر 57 ہزار بلیو پاسپورٹ کیوں ہے، اس کی لسٹ بھی سامنے آنی چاہیے صرف سیاستدان ہی کیوں نشانہ بنتا ہے سب سامنے آنے چاہیں
شفیع جان
سندھ کی بیٹی ام رباب چانڈیو کے کزن ریاض علی چانڈیو کو اندھا دھند فائیر۔نگ کرکے قتل کر دیا گیا، کچھ عرصہ قبل روتی بلکتی ام رباب چانڈیو کو تسلیاں اور دلاسے دینے والا اور قدم قدم پر ساتھ چلنے والا ریاض چانڈیو بھی حق کی راہ میں مارا گیا۔ سندھ کی بیٹی انصاف کی جدوجہد میں اکیلی ہو گئی یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اپنے خاندان کے تہرے قتل کے مشیر ریاض چانڈیو اپنی زمینوں میں ٹریکٹروں کے ذریعے کام کروا رہے تھے ۔ کئی مسئلہ افراد نے وہاں دھاوا بول دیا اور اندھا دھند فائیر۔نگ کرکے ریاض چانڈیو کو ق۔تل کردیا۔ یاد رہے کہ آج ہوئے واقعہ کے ملزمان بھی وہی ہیں جو پہلے اس خاندان کے تین قتل کرنے کے بعد بھی آزاد گھوم رہے ہیں۔