پاکستان نے ایک بار پھر افغانستان کے صوبہ کنڑ اور هلمند میں جنگی طیاروں کے ذریعے بمباری کی، جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد شہید جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔
ا
#خبر
شاہینوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ کو ٹریکٹر بم کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے، جن میں 2 خواتین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
#خبر
شاہینوں نے گزشتہ شب پاک افغان سرحد سے متصل ضلع کرم میں تورسا چیک پوسٹ سے 6 سکیورٹی اہلکاروں کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔