کراچی کے تھانے سندھودیش کے دہشگردوں کے سیف ہاؤس بن گئے، ریاست مخالف نعرے اور ان کی ویڈیوز بنانے والا دہشگرد عدنان لالہ مب��نہ ٹاؤن تھانے میں ایسے کھڑا ہے جیسے یہ تھانہ ایس ایچ او ہو، انٹیلیجنس ادارے کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟
شادی سے پہلے 90% لڑکیاں یہ 5 سوال نہیں پوچھتیں:
بعد میں 10 سال روتی ہیں
رشتہ پکا ہونے سے پہلے یہ 5 سوال پوچھ لو، ورنہ طلاق کے کاغذ پکے ہو جائیں گے
Lahore Family Counseling Center 2026:500 طلاق شدہ خواتین سے پوچھا گیا "کاش آپ شادی سے پہلے کیا پوچھ لیتیں؟" 90% نے کہا "ہم نے صرف شکل، جاب، گھر پوچھا۔ اصل سوال پوچھے ہی نہیں
نتیجہ: 3 سال بعد پتہ چلا شوہر غصے کا مریض ہے،
5 سال بعد پتہ چلا وہ ذمہ دار نہیں،
7 سال بعد پتہ چلا عزت نام کی کوئی چیز نہیں۔
یہ وہ 5 سوال ہیں جو لڑکیاں شرم یا جلدی میں نہیں پوچھتیں۔
سوال نمبر 1: غصہ آنے پر آپ کیا کرتے ہیں؟ ہاتھ اٹھاتے ہیں یا بات کرتے ہیں؟
90% لڑکیاں پوچھتی ہیں: آپ ک�� تنخواہ کتنی ہے؟
1% لڑکیاں پوچھتی ہیں: آپ کا دماغ کتنا گرم ہے؟
Data: پاکستان میں 62% گھریلو تشدد کیسز کی شروعات "غصے کے انداز" سے ہوتی ہے۔ لڑکا منگنی میں دودھ کا دھلا بنتا ہے۔ شادی کے بعد برتن توڑتا ہے۔
کیسے پوچھیں؟ ڈائریکٹ مت پوچھو۔ کہو: "آپ کے دوست بتاتے ہیں آپ کو غصہ جلدی آ جاتا ہے، سچ ہے؟
اس کا جواب + باڈی لینگویج دیکھو۔ اگر وہ ہنس کر "ہاں میں تو آگ ہوں" بولے تو بھاگ جاؤ بہن۔
سوال نمبر 2: آپ کے والدین میں لڑائی ہوتی تھی؟ امی ابو ایک دوسرے سے کیسے بات کرتے تھے؟
Psychology کا قانون:
بچہ وہی سیکھتا ہے جو گھر میں دیکھتا ہے۔ اگر لڑکے نے بچپن میں باپ کو ماں پر چیختے دیکھا ہے، تو وہ بھی بیوی پر چلائے گا۔ اسے لگے گا مرد ایسے ہی ہوتے ہیں
Data: جن مردوں کے والدین میں روز لڑائی ہوتی تھی، ان کی طلاق کا چانس 3 گنا زیادہ ہے۔
کیسے پوچھیں؟ کہو: "آپ کے گھر کا ماحول کیسا تھا؟"۔ اگر وہ بولے ابو بہت سخت تھے، امی بس چپ رہتی تھیں" تو سمجھ جاؤ تمہیں بھی چپ رہنا پڑے گا۔
سوال نمبر 3: پیسے کے معاملے میں آپ کنجوس ہیں، خرچیلے ہیں، یا بیلنس ہیں؟
لڑکیاں پوچھتی ہیں: تنخواہ کتنی ہے؟
پوچھنا چاہیے: تنخواہ کا کرتے کیا ہیں؟
Data: پاکستان میں 41% طلاق کی وجہ پیسے کا جھگڑا ہے۔ ایک شوہر ہر روپیہ گنتا ہے، بیوی روٹی کو ترس جاتی ہے۔ دوسرا شوہر سارا پیسہ دوستوں پر اڑا دیتا ہے، گھر کا بل نہیں دیتا۔
کیسے پوچھیں؟کہو: "اگر اچانک 1 لاکھ مل جائے تو پہلا خرچہ کیا کریں گے؟۔ جواب سے پتہ چل جائے گا وہ responsible ہے یا بچہ۔
سوال نمبر 4: بیوی کے کام پر، تعلیم پر، فون پر آپ کا کیا خیال ہے؟
لڑکیاں پوچھتی ہیں: "آپ پردے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
پوچھنا چاہیے: "میری آزادی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
Data: 45% پاکستانی خواتین "احساسِ محرومی" کا شکار ہیں کیونکہ شوہر نے شادی سے پہلے کہا تھا "جاب کرو"۔ شادی کے بعد بولا "گھر بیٹھو"۔
کیسے پوچھیں؟ کہو: "اگر میں ماسٹرز کرنا چاہوں یا جاب کرنا چاہوں تو آپ سپورٹ کریں گے؟"۔ اگر وہ 2 سیکنڈ سوچے یا "دیکھیں گے" بولے تو ریڈ فلیگ ہے۔
سوال نمبر 5: "آپ معذرت کرنا جانتے ہیں؟ غلطی ہو جائے تو کیا بولتے ہیں؟"
یہ سب سے اہم سوال ہے مگر کوئی نہیں پوچھتا۔ کیونکہ سب کو لگتا ہے "مرد معذرت نہیں کرتے"۔
Data: Gottman Research: جو شوہر "سوری" بولنا جانتے ہیں، ان کی شادی 82% زیادہ کامیاب رہتی ہے۔ جو شوہر ہر غلطی پر "تم نے مجبور کیا" بولتے ہیں، وہ 5 سال میں بیوی کو نفسیاتی مریض بنا دیتے ہیں۔
کیسے ٹیسٹ کریں؟ منگنی میں جان بوجھ کر ایک چھوٹی غلطی کرو۔ دیکھو وہ الزام لگاتا ہے یا "سوری میرا دھیان نہیں تھا" بولتا ہے۔
90% لڑکیاں کیوں نہیں پوچھتیں یہ سوال؟ 3 وجوہات
1. شرم: لگتا ہے لڑکا برا مان جائے گا۔
2. جلدی: والدین کہتے ہیں "ہاں کر دو، رشتہ اچھا ہے"۔
3. محبت کا نشہ: لڑکی کو لگتا ہے "وہ مجھ سے محبت کرتا ہے تو سب ٹھیک ہو جائے گا"۔ محبت نشہ ہے، عقل نہیں۔ نشہ اترے گا تو حقیقت مارے گی۔
آخری سچ بہن: شکل 5 سال بعد بوڑھی ہو جاتی ہے۔ پیسہ کبھی کم کبھی زیادہ۔ گھر کرائے کا بھی ہو سکتا ہے۔ مگر "کردار" 50 سال بعد بھی وہی رہتا ہے۔
شادی کرو، مگر اندھی مت بنو۔ 4 سوال پوچھنے سے ��شتہ نہیں ٹوٹتا۔ 4 سوال نہ پوچھنے سے زندگی ٹوٹ جاتی ہے
تحریر: آصف علی
For your Comments: I may, or may not, agree with.
علمی کتابی · The Post of
ہم حکومت پاکستان کے تمام ریاستی اداروں سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس گستاخ رسول اور گستاخ صحابہ
مفتی ثمر عباس عطاری لعین کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیں۔ ہم لوگ انتہا پسند نہیں اور نا ہی ہم قانون کو ہاتھ میں لیتے ہیں لیکن یہ ریاستی اداروں کا کام ہے ج�� طرح ایک عام پاکستانی کے خلاف توہین مذہب اور توہین رسالت کی ایف آئی آر بھی کٹ جاتی ہے اور جس کے خلاف ایف آئی آر کٹوائی جاتی ہے اس بے چارے کو بھی معلوم نہیں ہوتا اور ٹرائل کے بغیر سالوں جیل میں سڑتا رہتا ہے کچھ تو جیل میں ہی مر جاتے ہیں۔ سزا اور جزاء سب کے لئیے ایک جیسی ہونی چاہئیے۔ پاکستان کے قانون کے مطابق نا توہین رسالت کی کوئی معافی موجود ہے اور نا توہین رسالت کی۔
قانون سب کے لئیے برابر ہونا چاہئیے۔
We strongly condemn the Blasphemy of our Beloved Prophet Hazrat Muhammad S.A.W.A.W. Our Prophet is our Red Line.
We Want 295-C FIR against this act.
#gustakherasool #nabikagustakh
#NamooseRisalat #295C
#Justiceforallvictims