افسوس حد افسوس۔۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنی بہن کے شوہر کو مشیر لگایا، اس نے اپنے دفتر میں تصویر قائداعظم یا علامہ اقبال کی لگانے کی بجائے مریم نواز کی لگائی، یہ کیا ڈرامہ ہورہاہے؟
علی لاریجانی نے نام نہاد مسلم ممالک کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا
کہا اسلامی ممالک کس طرف ہیں؟کیا بعض اسلامی حکومتوں کا موقف پیغمبراسلام ��� کے قول سے متصادم نہیں؟کیا پیغمبر اکرم ﷺ نے نہیں فرمایا جو شخص کسی مسلمان کی فریاد سنے اور جواب نہ دے وہ مسلمان نہیں؟
یہ ایرانی فوج کے ترجمان کو شرم نہیں آتی کہ ایک تو صرف جنگ کے دنوں میں ٹی وی پر آتا ہے۔اور جب بھی آتا ہے بس دفاعی معاملات پر بات کرتا ہے۔اگر یہ صرف فوجی و دفاعی معاملات پر بات کرے گا تو سیاسی معاملات پر بات کون کرے گا۔عجیب بے وقوف آدمی ہے۔