At first they brought COVID, then regional conflicts and now Iran-USRael War to destabilise the economies around the world.
Due to short supplies, unstablity and anarchy in different states are coming ahead.
Big Brothers are playing swiftly and Muslims (us) stand no where. Pity
صدر ٹیم عافیہ کی منظوری سے یہ اعلامیہ جاری کیا جاتا ہے کہ محترمہ علشبہ نایاب کو ان کی انتھک محنت، مخلصانہ کوششوں اور تنظیمی خدمات کے اعتراف میں آج سے باضابطہ طور پر فنانس ہیڈ ٹیم عافیہ مقرر کیا جاتا ہے۔
#TeamAafia#Notification#HumanRights
یہ بہت افسوسناک ہے کہ اب ہمیں اسرائیلی اخبارات/ذرائع غزہ میں انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس میں افواج پاکستان کی تعیناتی کی اطلاع دے رہا ہے.
کہاں ہے آئی ایس پی آر؟؟
کہاں ہے پاکستان کی وزارت خارجہ؟؟
میں بحیٹیت پاکستانی شہری حکومت پاکستان سے درج سوالات کی وضاحت چاہتا ہوں؟؟؟
1- کیا یہ درست ہے کہ افواج پاکستان امریکی منصوبہ کے تحت غزہ میں تعینات ہورہے ہیں؟؟
2-کیا یہ بھی درست کہ بقول امریکی سیکرٹری خارجہ اس تعیناتی سے اسرائیل مطمئن Comfortable ہے۔
3- کیا یہ بھی درست ہے کہ حماس کے لئے، بقول اسرائیلی، نرم گوشہ رکھنے کی وجہ سے ترک افواج کی غزہ میں تعیناتی کی اسرائیل نے مخالفت کی ہے اور ترک افواج کی تعیناتی سے منع کردیا ہے۔
4- کیا یہ درست ہے کہ دوسرے مرحلے میں حماس کو غیر مسلح کرنے کی ذمہ داری اس انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس کی ہوگی؟؟
5- کیا غزہ میں افواج پاکستان کی تعیناتی سے افواج پاکستان اسرائیلی فوج کیساتھ رابطہ میں رہیگی/آئیگی؟؟
6- انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس، پاکستان جس کا ایک مبینہ جز ہوگا، اس کا دائرہ کار/احاطہ عمل کیا ہوگا؟؟
7-کیا ایسی کسی بھی تعیناتی پر پارلیمنٹ میں کھلی بحث یوگی؟؟پارلیمنٹ کی منظوری لی جائیگی؟؟
یاد رکھیں شمع جونیجو والی چالاکی نہیں چلے گی، ٹرمپ کی غلامانہ خوشامد نہیں چلے گی،
تمام حقائق قوم کے سامنے رکھے جائیں، فلسطین فلسطینیوں کا ہے پورا کا پورا ہے اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہے۔
@Pak_PalForum@GovtofPakistan@MIshaqDar50
Deeply alarming reports suggest Pakistani troops may be part of a U.S.-led “stabilization force” in Gaza with Israel’s reported approval.
We demand answers.
No secrecy, no compromises.
@GovtofPakistan@MIshaqDar50
عافیہ پر ڈھائے گئے ستم پر انسانیت تو چھوڑیے شیطانیت بھی شرما جائے۔ مگر ہمارے اربابِ اختیار کو وہ سزائیں مبنی بر حق نظر آتی ہیں۔
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddiqui#FreeAafia
FMC Carswell
Why is it that even after twenty-two years of brutal captivity by foreign hands, the daughter of a country founded on "La ilaha ila Allah" could not be freed?
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddiqui#FreeAafia
FMC Carswell
An old clip of Federal Minister Chaudhry Salik Hussain has resurfaced in which he calls for Pakistan to “rethink” its long-standing policy on Israel. Regardless of when it was said, such a statement is deeply alarming and morally indefensible.
At a time when Israel stands accused of systematic war crimes, ethnic cleansing, and genocide against the Palestinian people, even entertaining the idea of normalization is an affront to justice and humanity. How can normalization with a genocidal state even be considered? This mindset is not diplomacy; it is moral collapse.
Pakistan’s position on Israel has never been based on sentiment. It is rooted in principle, justice, and solidarity with the oppressed. To question this historic and principled stance is to betray Pakistan’s moral legacy and the sacrifices of generations who stood firm for Palestine.
There can be no justification, moral, political, or strategic, for softening Pakistan’s position on a state that continues to massacre civilians, bomb hospitals, and starve innocent people.
Normalization with a genocidal entity is not policy reform; it is moral decay.
#NoToNormalizationOfIsrael
ملک گیر مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ کراچی سے کچھ جھلکیاں
ان تمام لوگوں کاشکریہ جنہوں نےاپنی شرکت سے اس لمحے کو بامعنی بنایا۔
انصاف اور انسانیت کے اس سفر میں ہر آواز، ہر قدم، اور ہر کوشش کی اہمیت ہے!
ملک گیر مہم
اِن شاء اللّٰہ بہت جلد پاک فلســطـین فورم کے Patron مشتاق احمد خان اپنی ٹیم کے ساتھ کوئٹہ آ رہے ہیں۔
اپنی آواز انسانیت، سچائی اور انصاف کے پیغام کے لیے بلند کرنے۔
ہم سب مل کر ایک سوچ اور ایک مقصد کے ساتھ محبت، امن اور بیداری کا پیغام آگے بڑھاتے رہیں گے۔
انصاف کے لیے! انسانیت کے لیے! فلســطـین کے لیے✊🏻
26 اور 27 اکتوبر
بروز اتوار اور سوموار
📍کوئٹہ
رجسٹریشن کے لیے:
https://t.co/qHGPRK5aRW
وزیراعظم شہباز شریف صاحب! ابھی بھی وقت ہے خود کو تاریخ کے سفاک قلم سے بچا لیں۔ ورنہ تاریخ عافیہ سے آپ کی غفلت پر آپ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddiqui#FreeAafia
FMC Carswell
*22 سال سے انسانیت سوز مظالم سہتے ایک انسان پر اِس سے بڑا ستم اور کیا ہو گا کہ جو مسیحائی کے دعوے دار تھے وہی زخمی بدن کو زخموں کا سزاوا ٹھیرانے لگ جائیں۔*
#SaveAafiaNow
Team Aafia Official
@TeamAafiaOrg_#AafiaSiddiqui#FreeAafia
FMC Carswell
پاک فلســطـین فورم کی ملک گیر مہم اپنے اہم مرحلے میں داخل۔
سینیٹر مشتاق احمد خان پاک فلســطـین فورم کی ملک گیر مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے ان شاء اللّٰہ کل شہرِ قائد پہنچیں گے،
جہاں اُن کا پُروقار استقبال کیا جائے گا۔
ہماری جدوجہد ہر فورم، ہر شہر اور ہر آواز کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔
آئیے اور ہمارے ساتھ مل کر اس جد و جہد میں اپنا کردار ادا کیجیئے۔
“اَلسَّاکِتُ عَنِ الحَقِّ شَیْطَانٌ اَخْرَس”
حق پر خاموش رہنا، ظلم کی تائید ہے۔
رجسٹریشن کے لیے:
https://t.co/Y97GsfCUfn
📍ریڈیئنس بینکوئٹ بلوچستان سجی کے قریب، گلستان جوبر بلاک ۱۷ کراچی | بروز ہفتہ | 25 اکتوبر
ملک گیر مہم: خیبر سے کراچی تک | فلسطین کے لیے متحد ہوں!
📢 کراچی میں میگا ایونٹ
یہ صرف ایک مہم نہیں امید اور مزاحمت کی ایک تحریک ہے، انصاف کی آواز ہے، اور فلسطین کی ہر معصوم جان کے ساتھ کھڑے ہونے کا عزم ہے۔
تحریک کا حصہ بنیں اور فلسطین کے لیے آواز اٹھائیں
📅 تاریخ: 25 اکتوبر
🕑 وقت: دوپہر 1:00 بجے سے شام 4:00 بجے تک
📍 مقام: ریڈیئنس بینکوئٹ (بلوچستان سجی کے قریب، گلستانِ جوہر، بلاک 17، کراچی)
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📞 0333 3638684