کوئلہ کان میں شہید ہونے والے ضلع شانگلہ کے مزدوروں کے لواحقین کو مناسب امدادی پیکج کا اعلان کیا جائے ٹاکہ ان کے بچوں کی کفالت اور تعلیم مکمل ہوسکے ۔
صدر ایمل ولی خان سے درخواست ہے کہ اپنا کردار ادا کریں ۔
باقی کوئی غریبوں کی فکر کرنے والا نظر نہیں آتا ۔
@AimalWali
In this tough time I urge everyone to stand firm with our country against terrorism. May Allah be with the peaceful Pakistanis. Don’t indulge in false narratives and lies. I also request the government of Baluchistan and the government of Pakistan to keep the nation informed about each and every single moment so that false narratives are negated.
Pakistan Zindabad
پاکستان کی معاشی امداد سے روکنے کیلیے آئی ایم ایف کو خط
پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس ختم کرنے کیلیے لابنگ
تحریک انصاف ملک دشمن جماعت ہے۔
#BanTerroristPTICult
پشاور سے صوبائی اسمبلی کا حلقہ پی کے 75
ارباب عثمان بمقابلہ اشتیاق ارمڑ
ملک شہاب کیلئے پی ٹی آئی کا ووٹ کتنا اہم ثابت ہو سکتا ہے؟
https://t.co/atg0C5aleF
ایک شخص کو گرانے میں وہی لوگ خود ذلیل اور رسوا ہوگئے ۔۔۔
سابق ڈی جی FIA اسفندیار ولی خان کے متعلق۔ ملائشیا کے نام پر جھوٹے الزامات لگانے والا خود جیل میں ہے لیکن خان عبدالولی خان جنہوں نے ہمیشہ شرافت اور اصولوں کی سیاست کی، ان کی اولاد آج بھی کامران ہے۔♥️✊
@MeFaheem خدیجہ بی بی ایک محنتی ورکر ہے۔ جس نے چترال میں تحصیل الیکشن بھی لڑا ۔ کافی ووٹ بھی حاصل کیے ۔ آئندہ الیکشن میں قومی سیٹ پر امیدوار بھی ہے ۔ پارٹی کا بہترین فیصلہ ہے۔