I met with DG NADRA & have approved hundreds of NICs of those who’ve spent decades in PK, but had their NICs blocked due to their forefathers’ migration.
It’s a key breakthrough, as now they’ll be given equal chances- be it for schooling, jobs or other opportunities. #OrangiTown
Federal Minister for IT & Telecom Syed Amin Ul Haque and Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi witnessing"Contract Signing Ceremony of High Speed #Mobile#Broadband Project in #Multan & #Khanewal districts" in Islamabad on July 8, 2021.
#Internet#MOITT#DigitalPakistan
وفاقی وزیر آئی ٹی / بین الاقوامی آئی ٹی و سافٹ ویئر کمپنیوں سے ملاقات
بین الاقوامی کمپنیوں کی جانب سے ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کا عمل شروع کیا جانا از حد ضروری ہے۔ بین الاقوامی معیار کے حامل نوجوانوں کی تیاری کیلئےجدید ٹیکنالوجی کی تربیت کا عمل شروع کیا جائے۔
ایم کیو ایم ہی ہے جو اپنے لوگوں کا خیال رکھتی ہے ❤️ اورنگی ۴ نمبر سے ۱۰ نمبر جانے والے روڈ کا تھوڑاحصّہ جب شگاف پڑا تو وفاقی وزیر و ایم این اے @SyedAminulHaque بھائی نےفوری طور پر وہاں پہنچ کر ادارے کی سرزنش کی اور روڈ کا تھوڑا حصّہ جو شگاف پڑا تھا اُس کی دوبارہ تعمیر کی جارہی ہے
Thank you to all Karachites who came to support the rally we organised & stood up against the incompetent, oppressive & corrupt Sindh Govt.
The tens of thousands of people showed that PPP is not to be trusted & we will continue our struggle against them. #KarachiKaShukriya
Miles long rally of MQM workers against the corrupt Sindh Govt that has destroyed the education, health, transport & water supply system to urban Sindh.
We have demanded a Southern Sindh province to ensure justice, merit & transparency for all neglected citizens. #QaflaKarachiKa
Inauguration of KKF Centre in Orangi Town, which will manage ambulances & funeral buses, in order to cater the people of Orangi in emergencies, that too at a nominal price.
InshAllah, our goal is to spread KKF services throughout Pakistan. #NA251
ایڈمنسٹریٹر کراچی نے ہدایت کی کے ایم سی کی لائبریریوں کی تزئین و آرائش اور کتابوں میں اضافہ کیا جائے تاکہ مطالعے کے شوقین لوگ اور طلبا و طالبات وہاں آکر اپنے علم میں اضافہ کرسکیں انہوں نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا کہ شہریوں نے اسٹریٹ لائبریریز کے قیام کو سراہا
@Shallwani
ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال کے لان میں پرانی کتابوں کے بازار کو باقاعدگی کے ساتھ لگانے اور توسیع دینے کی ہدایت کی ہے تاکہ شہریوں کو کم قیمت پر تاریخی اور نادر کتب دستیاب ہوسکیں اور کراچی میں کتابوں کے مطالعے کا رجحان پھر سے فروغ پاسکے
@Shallwani
ایڈمنسٹریٹر کراچی نے یہ ہدایت فریئر ہال کے لان میں لگائے جانے والے کتب بازار کے دورے کے موقع پر دی، سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس سید خورشید شاہ، ڈائریکٹر کلچر شمس مسعودی اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے،
@Shallwani
ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال کے لان میں پرانی کتابوں کے بازار کو باقاعدگی کے ساتھ لگانے اور توسیع دینے کی ہدایت کی ہے تاکہ شہریوں کو کم قیمت پر تاریخی اور نادر کتب دستیاب ہوسکیں اور کراچی میں کتابوں کے مطالعے کا رجحان پھر سے فروغ پاسکے،
@Shallwani#Karachi
ایڈمنسٹریٹر کراچی نے یہ ہدایت فریئر ہال کے لان میں لگائے جانے والے کتب بازار کے دورے کے موقع پر دی، سینئر ڈائریکٹر کلچر اینڈ اسپورٹس سید خورشید شاہ، ڈائریکٹر کلچر شمس مسعودی اور دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے ہمراہ تھے
@Shallwani#Karachi
میٹروپولیٹن کمشنر افضل زیدی نے کہا ہے کہ تمام محکموں کو اپنے فنکشن اور اختیارات کا علم ہونا چاہئے افسران کو بھی یہ معلوم ہونا چاہئے کہ کون کون سے کام ان کے محکموں کی حدود میں آتے ہیں، ہم سب کراچی کا چہرہ ہیں ہمیں مل کر ٹیم ورک کی صورت میں کام کرنا ہوگا
میٹروپولیٹن کمشنر نے کہا کہ بہت ضروری ہے کہ محکموں کا ایک دوسرے سے مضبوط رابطہ ہو، جس کا جو اختیار ہے وہ اس ہی کام کو کرے اس طر�� کبھی بھی ایسی صورتحال پیدا نہیں ہوگی کہ جس سے محکمے آمنے سامنے ہوں،ہم بڑے مشکل حالات میں کام کر رہے ہیں
میٹروپولیٹن کمشنر نے یہ ہدایات منگل کی سہ پہر ریکوری ڈپارٹمنٹس کے مالیاتی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں جس میں مشیر مالیات سمیت مختلف محکموں کے سربراہان اور فنانس کے افسران نے شرکت کی