@siasatpk@iFarahAzeemShah بی بی اج کل ایسے بیان ہی کامیابی کے ضمانت ہیں۔
پاکستان ابھی تک پہلے جیسا ہی ہے بس خوشامدیوں کو تاریخی عزت سے نوازا جا رہا ہے۔
ن لیگی رہنما جاوید لطیف بتا رہے ہیں کہ کیسے جنرل فیض نے (اپنے عہدے کا ناجائز استعمال کر کے) شریف خاندان کی حکومت بنوائی
اور یہ ناجائز حکومت بنوانے کے لیے پہلے عمران خان کی حکومت گرائی بھی۔
شریف خاندان کی دھاندلی میں مدد کرنےوالے باقی کردار مجرم نہیں؟ 🤔
@siasatpk@HassanAyub82 Very funny 🤣🤣🤣
جس بندے کے بلاگ کو دیکھنا نہیں چاہتا اور جس کس کی زندگی کا مقصد صرف چاپلوسی ہو وہ تماشا ہو سکتا ہے ڈراونا خواب نہیں۔
“مجھے اور میری اہلیہ کو عاصم منیر کے حکم پر جھوٹے مقدمات میں جیل میں رکھا گیا ہے اور شدید ترین ذہنی ٹارچر کیا جا رہا ہے۔ مجھے مکمل طور پر ایک سیل میں بند کر کے قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے۔ چار ہفتے تک میری کسی ایک انسان سے بھی ملاقات نہیں ہوئی۔ اور بیرونی دنیا سے بالکل بےخبر رکھا گیا، جیل مینؤل کے مطابق دی جانے والی ہماری بنیادی ضروریات بھی ختم کر دی گئی ہیں۔”
- عمران خان
#ذہنی_مریض_نامنظور
@siasatpk@TararAttaullah مکافات عمل کو عمران خان بھگت رہا ہے جبکہ اس میں فرعونیت نہیں تھی۔ ن لیگ کے فرعونوں کا کے حال ہو گا سوچ کر گھبراہٹ ہوتی ہے۔
اس فرعونیت کو قوم یاد رکھے گی۔
@WaseemBadami اس بندے کو اپنی اوقات کا بُہت اچھے طرح پتا ہے۔ اس کو یہ بھی پتا ہے کہ ایسی باتیں کرو جس سے میڈیا میں زندہ رہو ورنہ اس کی کون منہ لگتا ہے۔