🎶 Discover the #SUNWAVES Token and join one of the world's largest electronic music festivals!
Founded in 2007, SUNWAVES has grown into a global sensation, attracting 150,000 participants per edition. 👥
💖 Renowned for its authentic vibes and close-knit community, SUNWAVES offers an unparalleled festival experience.
Now launching its exclusive token on @ice_blockchain! 🚀
📲 Get started today and mine your tokens by downloading the #SW app.
@chattha85@Matiullahjan919 تم بھی تو بتاو ؟ تم نے زرد صحافت اور دلالی صحافت میں کیا کارہاے نمایاں سر انجام دیے ہیں اور اپنی قابلیت کیا ہے تمہاری ؟
ایسے چٹھہ صاحب ایسے
@mbilalghauri عورت اور مرد کے سجدے میں فرق ہے اور جیسے بیٹھ کر سجدہ کرتی ہے اس سے پیشانی پہ وزن نہیں پڑتا ہے۔ بس آپ دل سے سجدہ ریز ہوں نشان کے چکر میں مت پڑیں
@MoeedNj عمران خان کی گرفتاری کے بعد حکومت کو ایک اور کامیابی ملی ہزرا ایکسپریس کو حادثہ پیش صرف پندرہ افراد کی ہلاکت خبردار اسے قومی سانحہ مت سمجھیں قومی سانحہ صرف اور صرف نو مئی ہے۔ لاشوں پہ ہمیشہ گدھ حکومت کرتے ہیں۔
@Rafi_Shaair@zaighamkhan آپ کو مرثیہ اچھا نہیں لگا ؟یا آپ کو یہ نہیں اچھا لگا کہ اقبال نے لکھا ہے ؟ ویسے اج کل خود ساختہ شاعر اور دانشور بنے پھرتے کچھ لوگ شہرت اور توجہ حاصل کرنے لیے جتن کرتے رہتے امید ہے آپ نے یہ اس لیے نہیں کیا ہو گا
@SHABAZGIL احتیاط کریں اگر آپ کا بکرا بھی رات کے پہر شور کر رہا ہے تو اس کو کرنے دیں ورنہ آپ کی قربانی رہ جاے گی ہمارا بکرا بھی شور کر تھا میں گیا تو کہنے لگا
میں نو مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوں اور پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جدا کرتا ہوں
@marvi_memon احتیاط کریں اگر آپ کا بکرا بھی رات کے پہر شور کر رہا ہے تو اس کو کرنے دیں ورنہ آپ کی قربانی رہ جاے گی ہمارا بکرا بھی شور کر تھا میں گیا تو کہنے لگا
میں نو مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوں اور پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جدا کرتا ہوں
@FatyanaRiaz احتیاط کریں اگر آپ کا بکرا بھی رات کے پہر شور کر رہا ہے تو اس کو کرنے دیں ورنہ آپ کی قربانی رہ جاے گی ہمارا بکرا بھی شور کر تھا میں گیا تو کہنے لگا
میں نو مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوں اور پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جدا کرتا ہوں
@OmarAyubKhan@PTIofficial احتیاط کریں اگر آپ کا بکرا بھی رات کے پہر شور کر رہا ہے تو اس کو کرنے دیں ورنہ آپ کی قربانی رہ جاے گی ہمارا بکرا بھی شور کر تھا میں گ��ا تو کہنے لگا
میں نو مئی کے واقعات کی پر زور مذمت کرتا ہوں اور پی ٹی آئی سے اپنی راہیں جدا کرتا ہوں
@JIPOfficial کمپنی سرکار کا ہاتھ جس بھی حکومت کے سر پہ ہو وہ کچھ بھی کر سب معاف ہے وہ قانون ہو گا جو کمپنی سرکار کہے گی رینجرز کی موجودگی اور حفاظتی حصار اسں بات کی غمازی کر رہا ہے کہ حکومت اور کمپنی سرکار ایک پیج پہ ہیں
@DrShahHussain1@syed_bacha@fake_burster@MoeedNj یہ یزیدی سید ہے ماموں جان کے ماموں کی اولاد حسنی حسین سید میں غیرت اور حق کی پہچان ہوتی ہے غم ��ہ کریں
چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز
ظلم کی چھاؤں میں دم لینے پہ مجبور ہیں ہم
اک ذرا اور ستم سہہ لیں، تڑپ لیں، رولیں
اپنے اجداد کی میراث ہے معذور ہیں ہم
(فیض احمد فیض)