کے پی کے تمام کارکنان سے اپیل ہے کہ صوبے میں جہاں جہاں عمران خان کی تصویر اور پی ٹی آئی کا جھنڈا لگا سکتے ہیں لگائیں،کوئی اتارے یا روکے تو سوشل میڈیا پر بتائیں ہم آپکی آواز بنیں گے۔
آپکو خود عمران خان کی تصویر واپس ہر جگہ لگانی ہے۔
بسمِ اللّٰہ کیجئیے۔
ہمتِ مرداں، مددِ خدا۔🕊️
مولانا فضل الرحمان کے سخت بیان پر حکومتی شخصیات کی جواب دینے پر لائن لگوا دی گئی مگر اسلام آباد میں جے یو آئی کے وکلا کنونشن کو روکنے میں ”پولیس ناکامی” سے پیچھے ہٹ گئی۔ اللہ کا شکر ہے نہ گولی نہ شلینگ،نا لاٹھی چارج، نہ گرفتاریاں ہوئی۔
"عمران خان نے دسمبر میں کہا تھا کہ سٹریٹ موومنٹ شروع کریں اس دن سے وہ آج تک مکمل قید تنہائی میں ہیں۔عمران خان آپ لوگوں کے لیے کھڑے ہیں، قید تنہائی جیسی سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کا مقابلہ وقت کے یزید کے ساتھ ہے۔آج اگر آپ لوگ اپنی آزادی کے لیے کھڑے نہیں ہونگے تو آپ بھی اور آپ کی آنے والی نسلیں بھی ان کی غلامی کریں گی"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#FreeIK804
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
”آپ سب کے یہاں بڑی تعداد میں آنے سے ہمیں بہت حوصلہ ہوا ہے۔ عمران خان نے سٹریٹ موومنٹ کا پیغام دیا، تب سے آج تک وہ مکمل طور پر قیدِ تبہائی میں ہیں۔ ان کا مقابلہ یزید سے ہے، وہ آپ لوگوں کیلئے کھڑے ہیں۔ اگر آپ ہی کھڑے نہیں ہونگے اور ان کی غلامی کرتے رہے تو آپ کے بچے، ان کے بچوں کی غلامی کریں گے۔ عمران خان نے خود کو آپ سب کیلئے مضبوط رکھا ہوا ہے، ہم نے انہیں اکیلا نہیں چھوڑنا۔“
مٹہ میں علیمہ خان کا کارکُنان کے بڑی تعداد سے خطاب
#FreeIK804
ایران امریکہ اسرائیل جنگ میں کچھ باتیں یا تو ناقابل فہم ہیں یا یہ اس جنگ کو دیکھنے کا الگ زاویہ دکھاتی ہیں
امریکہ اور ایران کے ایک دوسرے پر حملوں میں ایران کا نشانہ کویت ' بحرین ' شام وغیرہ میں امریکی بیسز یا تنصیبات ہیں۔
مگر حیران کن یہ ہے کہ ایران کے اہم ترین اتحادی عراقی حکومت جس نے امریکہ سے 60 ارب ڈالر کے 48 معاہدے کئے۔ ایران نے اس عراق میں امریکی اڈوں کے خلاف حملہ کرنے سے گریز کیا ہے
پھر اسرائیل میں بن گوریان ائر پورٹ پر امریکہ کے A330 MRTT اور KC135 ٹینکر طیارے 100 کے قریب شروع جنگ سے کھلے عام کھڑے اور جنگی کاروائیوں میں حصہ لیتے رہے ہیں۔ انہیں سیٹلائٹ سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔
ان میں سے ہر طیارہ 25 سے 35 کروڑ ڈالر کا ہے۔ اگر ایران صرف اس ائر پورٹ کو ہٹ کرے تو جہاں امریکہ کی خطے میں موجود ائیر فورس ناکارہ ہو جائے گی وہیں یہ بہت بڑا مالی نقصان ہو گا
اگر ایران خلیجی ممالک میں امریکی اڈوں کی سزا عربوں کا انفراسٹرکچر تباہ کر کے دے رہا ہے تو اسرائیل اور عراق میں موجود امریکی اڈوں سے ان کا کیا رشتہ ہے ؟
نورین نیازی ایک سیاسی لیڈر نہیں۔ انھوں نے متنازع بیان دیا تو اس کا احساس ہونے پر انٹرویو روکنے کی درخواست بھی کر دی۔ کسی اور نے انٹرویو لیک کیا تو مقدمہ نورین نیازی پر۔۔ دوسری طرف مولانا جو عملی سیاستدان ہیں ان کے متنازع اور سوچ سمجھ کر دیے بیان پر بھی کوئی کارروائی کیوں نہیں؟
سہیل آفریدی چونک گئے
سٹریٹ موومنٹ - آزادی یا موت والے کنٹینر- رہائی فورس کا کیا بنا ؟
اگر عمران خان سے ملاقات نہیں ہوئی تو پھر آپ نے کون سے عمران خان کے احکامات مان لیے؟
سہیل آفریدی بولنے لگے: میں منافق نہیں ہوں
ڈرون حملے کے خلاف پرچہ کیوں نہیں کٹوایا؟
سہیل آفریدی کہنے لگے، میں مڈل کلاس سے ہوں
آپ عمران خان سے ملاقات کرانے کے لیے کتنی بار اڈیالہ جیل گئے ہیں؟
سہیل آفریدی بولے: جانے کا فائدہ نہیں، ملاقات نہیں ہونی۔ مجھے محسن نقوی صاحب نے بتایا تھا
فضل الرحمان کو کس نے چابی دی ہے وہ کون ہے جو فضل الرحمان کے کنوینشن میں پولیس بھیج کے بھی روکنے میں ناکام ہوا؟ شہدا والے بیانیے پہ فضل الرحمان کا ڈبل ڈاؤن بہت کچھ واضح کر رہا ہے فض الرحمان نے کبھی گیلی زمین پہ پاؤں نہیں رکھا
https://t.co/U6dRDd1k6B