ہاں جی تو پنجاب کے بعد سندھ میں بھی کنفرم ہو گیا کہ عمران خان ختم شد ہ��۔۔۔ ہن او گلاں نئیں رئیاں ۔۔۔ بس پانچ چھ سو ہزار دو ہزار بندہ پنجاب اور سندھ کے 17/18 کروڑ لوگوں میں سے ۔۔۔۔ اور دعوی نوے فیصد مقبولیت کا ۔۔۔
IT'S OVER!
باقی سب کچھ تو تقریباً فوج نے ہتھیا لیا ہے بس اڈوں اور پارکوں کی لیٹرینیں رہ گئی ہیں۔ ان کے باہر بھی ایک ایک فوجی بٹھا کر قبضہ مکمل کرلیں۔
چھوٹا دس روپے بڑا بیس روپے۔ دونوں اکٹھا کرنے پر پانچ روپے کا ڈسکاونٹ۔
ایوب خان نے پشاور میں امریکہ کو روس کیخلاف اڈے دیے۔ ضیاء الحق نے اردن میں پناہ لینے والے فلسطینیوں کا قتل عام کیا۔ امریکی جنگ کو ایمانیات کی حرارت پہنچا دی۔ مشرف نے ڈیڑھ لاکھ پاکستانی امریکی جنگ میں مروا دیے۔ لیکن اسرائیل کی حفاظت کے لیے امریکہ کو پیشکش کرنا پاک فوج کی بے غیرتی کی انتہاء ہے۔