دنیا میں ہر انسان کا اصل چہرہ فوراً سامنے نہیں آتا، بعض لوگوں کے اندر چھپی درندگی وقت گزرنے کے ساتھ ظاہر ہوتی ہے۔ والدین سے میری عاجزانہ گزارش ہے کہ اپنی بیٹی کی شادی سے پہلے ہونے والے شوہر ��ے کردار، رویے اور ماضی کے بارے میں مکمل تحقیق ضرور کریں۔ محلے داروں، دوستوں، رشتہ داروں اور اس کے ساتھیوں سے معلومات لیں، اور جب مکمل اطمینان ہو تب ہی اپنی بیٹی کا رشتہ کریں۔بیٹی کی پوری زندگی داؤ پر لگانے سے بہتر ہے کہ فیصلہ کرنے میں وقت لیا جائے۔ بیٹی کی جان اور عزت سے بڑھ کر دنیا میں کچھ نہیں 💔 #HinaJavedMurderCase
Deliver the hides to your nearest camp to save hospital resources. Sale proceeds will fund treatment for deserving cancer patients.
➡️Find locations on Google Maps: https://t.co/xe4HB2Ifns
#DonateHidesToSKMCH#SKMCH
Deeply saddened to hear about Imran bhai. Cricket has given us many shared moments, and as a fellow sportsman who has shared the platform and learned from him, I sincerely appeal that he be treated with dignity. Praying for his good health and strength for his family.
@ImranKhanPTI #ImranKhanHealthEmergency
کیا آپ قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران
سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹس سالانہ لاکھوں ڈالرز کمارہے ہیں۔
میرے پاس Basic سے Expert Level تک سائبر سیکیورٹی کا 500 ڈالر کا Paid کورس ہے۔
جو میں آپ کو بالکل Free میں دے رہا ہوں۔
کورس لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ میسج کرسکوں)
لائک اور ریٹویٹ کریں (لازمی)
رپلائی میں Security لکھیں