🛸 𝐖𝐞𝐛𝟑 𝐕𝐨𝐲𝐚𝐠𝐞𝐫𝐬 𝐁𝐚𝐝𝐠𝐞 𝐇𝐚𝐬 𝐋𝐚𝐧𝐝𝐞𝐝! 🛸
🤫 Listen close, #Seedizens! We’re working hard to ensure everything’s set for the #airdrop.
For now, just chill and enjoy the latest collectible — 𝗪𝗲𝗯𝟯 𝗩𝗼𝘆𝗮𝗴𝗲𝗿𝘀 𝗕𝗮𝗱𝗴𝗲.
👉Earn yours by completing the beginner checklist in our partnership events @binance@okx@Bybit_Official.
ℹ️ 𝗪𝗵𝘆 𝗴𝗲𝘁 𝗶𝘁?
It isn’t the key to everything, but it’s a great way to stay connected. Active engagement will deserve better!
Still thinking? Others are ALREADY on it! 👽
ہم نیوز نے @ShakirAwan88 کو مافیا کے ظلم و جبر کو رپورٹ کرنے پر نوکری سے نکال دیا
اور آج پنجاب حکومت نے FIR بھی کر دی
آپ سب شاکر اعوان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کر کے انہیں سپورٹ کریں
لنک https://t.co/dM2orcsCCz
پنجاب کی جعلی ٹک ٹاکر حکومت کے زیر سایہ ریاستی اداروں کی جانب سے پاکستان کے نوجوانوں کے خلاف دہشتگردی کے ہولناک مناظر۔ یہ ایک انتہائی شرمناک اور تشویشناک صورتحال ہے۔ ان نوجوانوں، جو پاکستان کا مستقبل ہیں، کے مؤقف کو سننے اور ان کی داد رسی کرنے کے بجائے انہیں ڈنڈوں کے زور پر خاموش کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس وقت پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی جعلی فارم 47 کی عسکری حکومت میں جاری ہے!
#UndeclaredMartialLaw