فیملیز گھر سے نام نہاد “جشن آزادی” منانے نکلیں تو خواتین اور بچوں پر آنسو گیس پھینک کر بتایا گیا
کہ
“آپ انگریز سے زیادہ بڑے خبیثوں کی غلامی میں ہیں”
۔۔
سرگودھا میں جشن آزادی کی تقریب سے قائد اعظم کی تصویر غائب جبکہ شہباز شریف نواز شریف کی تصویریں لگائی گئی
سیکورٹی پر مامور خاتون اہلکار اِس حرکت پر پھٹ پڑی باقی خود ہی سنیے اس خاتون کی زبانی
جتنی مالیت کی فائروال لگائی گئی ہے ایک جماعت کو معتوب رکھنے اور آواز کو دبانے کے لیے اتنے کی دو IT یونیورسٹیز بنائی جاسکتی تھیں، ہماری ترجیحات کیا ہیں سب کو نظر آریا ہے !
AOA everyone, today in the middle of the night my Brother @aun_khosa has been taken into custody by some unknown armed men from his Flat in Lahore. Kindly pray for him. Do spread the word as it will mean a lot to our Family
#releaseAunAliKhosa
جب جج صاحب نے مجھ پر ریماکس پاس کئے کہ " But You always comes late" تو پیچھے کھڑے ایڈوکیٹ سلمان شاہد نے ہنسنا شروع کر دیا اور باہر آکر مجھے کہا کہ اب میں ٹوئٹر پر آپ کے لئے یہی لکھا کروں گا 😂😂
آج میں کوٹ لکھپت جیل ٹرائل پیشی پر ایک گھنٹہ لیٹ پہنچی تو میری ضمانت کینسل ہو چکی تھی۔ جج صاحب نے فرمایا کہ آپ تو پیشیوں پر آتی ہی نہیں ہیں، میں نے جواب دیا کہ، سر آپ ریکارڈ دیکھ لیں 15 ماہ میں ایک پیشی مِس نہیں کی تو اس پرجج صاحب نے کہا؛,اچھا اچھا لیکن آپ ہمیشہ دیر سے آتی ہیں 😭