میڈم سی ایم پنجاب مخترمہ مریم نواز شریف صاحبہ پلیز پلیز پلیز مسٹر پتلو کے ساتھ انصاف کیا جائے میں بھی مسلم لیگ ن کا وٹر سپوٹر ہو میری پرزور اپیل ہے کہ مسٹر پتلو کے ساتھ انصاف کیا جائے انصاف انصاف پلیز پلیز #justisformrpattlo@MaryamNSharif@Marriyum_A
مسٹر پٹلو کی لائیو اسٹریمز دیکھنے والے تقریباً 90 فیصد ناظرین بیرونِ ملک مقیم ہیں۔ ہم تمام اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے مؤدبانہ اپیل کرتے ہیں کہ ہمارے بھائی مسٹر پٹلو کے ساتھ انصاف پر مبنی معاملہ کیا جائے اور ان کے خلاف قائم کیے گئے ان بے بنیاد مقدمات کو خارج کیا جائے۔
The police have succeeded in their plans, securing a 2-day physical remand for Mr. Patlo. This is a serious question of justice and the rule of law. Targeting an innocent person to cover up one's own actions is unacceptable. We demand justice for Mr. Patlo!
#JusticeForMrPatlo
مسٹر پتلو کو کل خود ساختہ مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے مسٹر پتلو کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
مسٹر پتلو کو بیمار حالت میں سہارا دیکر عدالت لایا گیا۔
#justiceForMrPattlo#weststandwithmrpattlo
#injusticeاس ملک میں قانون محظ ایک لفظ کہ مانند ہے
ہیاں انصاف اداروں اور امیروں کہ جولی میں آتا ہے
اور ناانصافی صرف غریب اور مظلوموں کو ملتا ہے
#injustice#HumanRights
We stand for justice, fairness, and the rule of law. 🇵🇰⚖️
#TeamMrPattlo seeks no special treatment, only a fair trial, constitutional rights, and justice through lawful means.
JUSTICE, NOT SPECIAL TREATMENT.
#JusticeForMrPattlo#WeStandWithMrPattlo#TeamMrPattlo 🥀✨