لوگوں کو ڈپریشن سے نکالنے والا، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والا، آج خود مشکل حالات سے گزر رہا ہے اور بے گناہ ہوتے ہوئے بھی سزا بھگت رہا ہے۔ 💔
Many people knew Pakistan as a safe and love able country because of him
#westandwithmrpattlo#justiceformrpattlo
مسٹر پتلو پےجعلی ایف آئی آر درج کروا کر جو مبینہ ناانصافی کی جا رہی ہے اور انہیں زبردستی جیل میں رکھا جا رہا ہےوہ انتہائی تشویش ناک ہےہم محترمہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ سے پُرزور اپیل کرتے ہیں اس معاملے کا فوری نوٹس لیں
#JusticeForMrPattlo#WeStandWithMrPattlo
May ALLAH make things easy for
Mr. Patlo and grant him justice. Please everyone pray that ALLAH frees him from this difficult time. Ameen. 🤲🏻
#westandwithmrpattlo#justiceformrpatlo
#injustice
مسٹر پتلو کو کل خود ساختہ مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے مسٹر پتلو کو علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
مسٹر پتلو کو بیمار حالت میں سہارا دیکر عدالت لایا گیا۔
#justiceForMrPattlo#weststandwithmrpattlo
ہم کوئی کاروائی نہیں کرنا چاہتے ہمیں ایمرجنسی میں پولیس والے ساتھ لے کر گئےاور مسٹر پتلو پر پرچے درج کیے۔
لواحقین مرحومین سیالکوٹ حادثہ
#justiceForMrPattlo#westandwithmrpattlo