Every family deserves peace, dignity, and the freedom to live without unnecessary hardship. Fundamental rights must be protected for all. #FreeImranKhanAndFamily
#FreeImranKhanAndFamily
یہ جو ہم نے تمہارے محل کو گھیرا ہے، یہ ہمارا احتجاج نہیں، یہ ہماری آواز ہے، یہ ہمارا حق ہے، یہ ہمارا ووٹ ہے۔ تم نے ہمارا ووٹ چرایا، تم نے ہمارا حق مارا، تم نے ہماری آواز بند کی، مگر تم نے یہ نہ سوچا کہ جب عوام اپنا حق مانگنے نکلیں، تو انہیں کوئی روک نہیں سکتا۔ خان صاحب نے کہا تھا: "ووٹ سے اپنی حکومت منتخب کرنا سب سے بڑا حق ہے"، اور ہم وہ حق مانگنے نکلے ہیں، ہم وہ حق لے کر رہیں گے، چاہے کتنی رکاوٹیں ہوں، چاہے کتنی جیلیں ہوں۔
حق مانگنے نکلیں ہیں، اب لوٹ کر نہیں جائیں گے، ووٹ ہمارا حق ہے، اور یہ حق ہم لیں گے!
وقت کے حاکموں، بادشاہوں سنو
ظلم کی فوج کے سربراہوں سنو
قاتلوں کے سبھی خیرخواہوں سنو
اے سیاست کے مغرور شاہوں سنو
مت سمجھنا ڈرانے سے ڈر جائیں گے
اب کی ساری حدوں سے گزر جائیں گے
موت کے نام کا خوف دیتا ہے کیوں
موت جس روز آئے گی مر جائیں گے
#FreeImranKhanAndFamily
Depriving innocent individuals and their families of freedom is a grave violation. Demand the restoration of constitutional rights.
#FreeImranKhanAndFamily
Human rights belong to everyone, regardless of political affiliation. We urge fair legal treatment for Imran Khan, Bushra Bibi, Aleema Khan, Noreen Khan Niazi, and Dr Uzma Khan.
#FreeImranKhanAndFamily
تاریخ ہمیشہ سوال کرتی ہے کہ مشکل وقت میں انصاف کے تقاضے پورے کیے گئے یا نہیں۔ وقت آ گیا ہے کہ عمران خان اور ان کے خاندان کے معاملے میں قانون اور انسانی حقوق کو مقدم رکھا جائے۔
#FreeImranKhanAndFamily
ظلم کی دیواریں جتنی بھی اونچی کر لیں، عمران خان کے حوصلے کو نہیں توڑ سکتے۔ ایک مقبول ترین عوامی لیڈر کی ناحق قید اب مزید نہیں چل سکتی۔
پاکستان کے بہتر مستقبل اور استحکام کے لیے کپتان کی فوری رہا کرو
#FreeImranKhanAndFamily
Political debate may be passionate and divided. Constitutional rights must remain clear and consistent. Imran Khan deserves fair legal proceedings. His sisters deserve protection without discrimination.
#FreeImranKhanAndFamily