اعتزاز احسن کی طرف سے طمانچہ
گوجرانوالہ میں مریم نواز جرنیلوں کے نام لیکر انکے خلاف نعرے لگاتی رہی
اور جب لندن پلین ہوا تھا یہ جرنیل فرشتے بن گئے اور بوٹ چاٹنے شروع کر دیے۔۔
Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
این ایل سی اور بیلٹہ موش سروس کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط
اسلام آباد: نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) اور بیلاروس کی کمپنی بیلٹہ موش سروس کے مابین پیر کو مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ بیلٹہ موش سروس جمہوریہ بیلاروس کا سب سے بڑا لاجسٹکس آپریٹر ہے جس کے پاس 25 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔
مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں پاکستان بیلاروس بزنس فورم کے موقع پر منعقد ہوئی۔ میجر جنرل فرخ شہزاد راؤ، ڈائریکٹر جنرل این ایل سی اور د متری کولیوا لانے اپنے اداروں کی جانب سے یادداشت پر دستخط کیے۔
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان، اعلیٰ سرکاری افسران اور بیلاروس کے وفد کے ارکان بھی اس موقع پر موجود تھے۔
مفاہمت کی یادداشت ٹرانزٹ لاجسٹکس آپریشنز میں باہمی تعاون کے مواقع تلاش کرنے کے لیے این ایل سی اور بیلٹہ موش
سروس کے باہمی عزم کا اظہار ہے۔
یادداشت کے تحت این ایل سی اور بیلٹہ موش سروس پاکستان، وسطی ایشیائی ریاستوں اور دیگرممالک میں ایک دوسرے کو ترجیحی لاجسٹکس شراکت دار کے طور پر نامزد کرے گا۔ یہ نامزدگی بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کارگو کے لیے محفوظ اور آسان ٹرانزٹ خدمات کی
سہولت فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔
جب میں کال ملاتا ہوں تو بے غیرت شہباز شریف کی اواز اتی ہے ان کو بند کریں
ایک شہری کا موبائل کمپنی والوں کو فون😀😀
ہم سب کا مطالبہ ہے کہ ہماری سموں پر اس بے غیرت کا اواز بند کریں، ریٹویٹ جو متفق ہے
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی الیکشن میں وہی لوگ دوبارہ جیتے ہیں جو پہلے جیتے تھے... لیکن قاضی نے اکبر ایس بابر جیسے لوگوں کے کہنے پر بلے کا نشان چھین لیا.. اور اکبر ایس بابر نے نئے الیکشن میں حصہ ہی نہیں لیا
قاضی صاحب کو چاہیے اب قوم سے اس غلط فیصلے کی معافی مانگ کر استعفیٰ دیں
*مریم نواز کی دھاندلی کی سب سے بڑی ویڈیو، ہر فارم 45 مہر شرافت نے جاری کر دیا، اب مریم نواز غیر قانونی،غیر آہینی، غیر جمہوری، غیر اخلاقی ،دو نمبر طریقے سے ناجاہز وزیراعلیٰ بننے کی کوشش کر رہیں ہیں۔** 🔥🔥🔥