اندازہ کیجئے لیسکو (Lahore Electric Supply Company - LESCO) لاہور کے آفیسر نے 47ارب روپے لاہور کے عام لوگوں سے اوور بلنگ سے وصول کر لیے اس پر ڈھائی کروڑ کا جرمانہ ہوا ہے جن غریبوں کی جیب سے 47ارب نکال لیے وہ کہاں گے ؟
پنجاب پر اصل ظلم تو یہ ہے کہ پورے پاکستان کی بجلی کے خسارے اور چوریاں یہاں سے پوری ہوتی ہیں اور اصل کام پنجاب میں یہ ہو گا عوام کو اس ��اکے سے بچائیں
اس گولے پر سب سے منافع بخش کاروبار مذہب فروشی ہے جس میں جاہل عوام اپنے پیر کو دیکھ کر عالمِ مدہوشی میں سجدہ کرتے ہیں قیمتی نذرانے اِس آس پر نظر کرتے ہیں کہ شاید یہ پیر ہمیں جنت تک پہنچائے گا اور پیر اپنے وعظ میں انہی عقیدت مندوں کو نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم طرز زندگی گزارنے کو کہتا ہے
سعد رضوی کے باپ نے ترکہ میں چند مرلہ پر محیط بوسیدہ مکان چھوڑا اور آج سعد ارب پتی بن گیا اور یہی حال جھنگ کے مولوی شکورے کا ہے
زمین ملی تو بنجر
سپاہی غلام اکبر جس کو بلوچستان FC والے جعفر بھی کہتے ہیں کی ذمہ داری اسپن بولدک چمن کے باڈر پر اس جگہ تھی جہاں پر جنگ بندی کی آڑ میں خوارج نے حملہ کی�� اور ہمارے جوانوں کو شہید کر کے جسد ہائے خاکی ساتھ لے گئے۔ غلام اکبر وہ بہادر سپاہی ہے جس کو 4 گولیاں لگیں، حتی کہ ایک سامنے چہرے پر لیکن وہ بہادری سے لڑتا رہا اور اپنے پوسٹ نہیں چھوڑی نہ سرنڈر کیا اور اپنے شہید ساتھی طلحہ کے جسد خاکی کی بھی حفاظت کی۔ جب ہمارے ڈرون وہاں پہنچے تو اس نے اس کی تصویر لی اور وڈیو بنائی جس میں وہ اس نے کہا "سر میری خیر ہے لیڈر شپ میرے ساتھیوں کے جسد ان خنزیروں سے واپس لے یہ ان کی بےحرمتی کریں گئے۔ غای کی یہ بات بعد میں حرف بہ حرف سچ ثابت ہوئی، سپاہی غلام اکبر FC کے تازہ دستے آنے تک پوسٹ نمبر 42/5 کی اکیلے مکمل حفاظت کرتا رہا" قوم کو اپنے اس بہادر بیٹے کی بہادری پر فخر ہے، احباب اس غازی کی کامل صحت لیے دعا کریں۔
آپ کو بتایا تھا کہ اب اگلی ہر تقریر میں ٹرمپ بتائے گا کہ پاکستان کے وزیراعظم نے اسکے بارے کیا کہا توٹرمپ نے بتانا شروع کر دیا کہ وزیراعظم پاکستان نے مییری بہت تعریف کی اور جنگ میں سات جہاز گر گے تھے انڈیا کے
چاچ�� کی تعریف پاکستان کو مہنگی نہی پڑی ہے 😂
دہشتگرد لبیک جانب سے 60 پولیس اہلکاروں کو پوری زندگی کیلئے معزور کردیا گیا ہے کیونکہ یہ فتنہ کیل والے ڈنڈوں کے ساتھ حملہ آور ہوتا ہے جس کی چوٹ سے ایسا نقصان پہنچتا ہے کہ انسان سروائیو نہیں کرسکتا
سعد رضوی انس رضوی تم دہشتگرد ہو
Dear Customers,
A maintenance activity is planned on one of our Submarine cables to repair a faulty repeater. The activity will start on October 14, 2025 around 11AM PST which can last for upto 18 hours. Customers will face service degradation. We regret the inconvenience please
ان تمام بلوائیوں پر دہشتگردی کے مقدمات درج کئے جائیں ان کے پاسپورٹ شناختی کارڈ اور بینک اکاؤنٹ بلاک کئے جائیں اور اس فتنہ لبیک پر مکمل پابندی عائد کی جائے
جب تک ان شرپسندوں کا مکو ٹھپ نہیں ہوتا یہ فسادی ٹولہ ہر سال آر ایس ایس طرز کاروائیاں کرتا رہے گا
This visual is not from any foreign country. It is from the violent TLP protest in Muridke, Pakistan. The entire area looks like a war zone, with burnt vehicles, debris, and heavy police presence.
Reports suggest several casualties and many injured. Unverified clips circulating online show TLP chief Saad Rizvi collapsing on the ground during the chaos. His current condition remains unconfirmed.
Local sources say the clashes between TLP supporters and security forces turned extremely violent after midnight, with live ammunition reportedly used. Internet services in the area have also been disrupted.
#TLPProtest #TLP
تحریک لبیک کے دہشتگرد اب پولیس والوں پر پتھراؤ کررہے ہیں، سرکاری املاک کو نقصان پہنچا رہے ہیں.. دیکھ لیں سب جب بعد میں پنجاب پولیس انکو پکڑے گی تو یہ عاشقان رسول بن جاتے ہیں...
Punjab becomes the first province in the country to utilize drones for airlifting people stranded by floods. The drones have been deployed in Multan. It can carry up to 200 kg weight.
یہ حافظ آباد کی ڈی پی او کا دفتر ہے ، اتنا شاندار آفیس نہ صدر مملکت کا ہے نہ ہی وزیراعظم کا ،
اس دفتر کی تزعین و آرائش پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے ، یہ رقم کہاں سے آئی ، کس نے خرچ کی ؟ حساب کتاب تو لیا جانے چاہئے ، کیا وزیراعلی نوٹس لیں گی ؟؟
@MaryamNSharif@CMShehbaz
صرف وزارت توانائی اور اسکے ماتحت 2لاکھ سے زائد ملازمین تقریبا 442 ملین یونٹس کی مفت بجلی ہر سال استعمال کرتے ہیں اور ہمارے بے شرم، بے حس اور اردلی حکمرانوں کی اتنی اوقات نہیں کہ یہ مفت بجلی ختم کر سکیں۔ ایسے ہیں میرے اور آپ کے حکمران
#SlabSystemNahiChalega
شعور دیکھنا ہو تو ایبٹ آباد، اور مانسہرہ کے عوام کی دیکھیں۔ مین روڈ پر عوام نے پی ٹی آئی کا پوسٹ مارٹم کردیا 👏
👈صوبے میں پی ٹی آئی نے کچھ نہیں کیا۔ ووٹ ضائع کردیں گے لیکن اب پی ٹی آئی کو نہیں دینگے، 13 سال ہوگئے حکومت کرتے ہوئے اب بھی بہانے ہی بنارہے ہیں
👈پی ٹی آئی ختم شد🔥
🚨🚨بجلی کے بل نہی یہ ڈاکہ ہے
یہ ایک اور غریب بندے نے مجھے بل بھیجا ہے آپ بل چیک کر لیجئے سارا سال اس بے چارے نے دو سو یونٹ نہی استعمال کیے لوگ رات کو فریج بند کر دیتے پنکھے نہی چلاتے پانی کی موٹر استعمال نہی کرتے بغیر استری کپڑے پہن لیتے مگر ایک مہینے شدید ترین گرمی میں غلطی سے 209یونٹ ہو گے اب وہ غریب چھ مہینے اس کا ہرجانہ بھرے گا یہ وہ ملک جہاں ایک رکن اسمبلی کو سرکاری خزانے سے 30بزنس کلاس ٹکٹ ملتے ہیں غریب کو نو یونٹ پر چھ مہینے کی سزا کیوں ؟
وہ پیارا غرب ملک جو قرضے پر چلتا ہے جہاں اتنا پیسہ میسر نہی کہ غریب کو چند یونٹ بجلی کی گرمیوں میں رعایت دے سکیں وہاں سرکاری افسر شاہی کی نئی خریدی گئ مفت لگژری گاڑیاں چیک کریں
یہی بلیاں ساری ملائی چاٹ رہیں غریب فاقوں پر مجبور ہیں
Hottest Season IN KARAKORAM! 🔥
8,000ers of that region are drier than ever: no snow on K2 Camp 2 at 6200 m asl!
All time temp. record broken in Gilgit-Baltitstan with 40°C in Skardu and 49°C at 1200m in Chilas !
Glaciers are melting and flesh floods are raming #Karakoram
بنگلہ دیش میں 22 لاکھ خواتین گارمنٹس انڈسٹری میں کام کرتی ہیں
پاکستان نے 90 لاکھ کو بے نظیر زکوۃ پروگرام پہ لگایا ہوا ہے..
لوگوں کو اپنے پاؤں پر مستقل کھڑا کریں
نہ کہ انکو مستقل فقیر ہی بنا ڈالیں