EM physician, passionate about medicine, patriot, interested in Pak and world politics, cricket lover, proud son of a successful lawyer, dad of 2 lovely kids
All we saw was crowding-there was no harassment. What you claim is nothing but a projection of your own sick gaze and distorted mindset.
This is a place filled with spirituality, where people weep out of fear of God and in sincere pursuit of His mercy and forgiveness.
As for you, you are merely chasing scraps of attention on platform X, fabricating lies for clicks and cheap notoriety.‼️👀
@KismatZimri@AUKhanOfficial1 جیسےشہبازگل مزےسےکھارہاتھا لیکن ساتھ میں یہ بھی کہہ رہاتھاکہ جبری کھلایاجارہاہے ویسےہی آپ اِسےجبری علاج گردی قراردےدیں۔ کم چُک کےرکھیں 😂
@ayeshaijazkhan Yes,but with pure hypocrisy. IK demanded for a TTP office in Peshawar but backed off when TTP named him their rep in 2014. As PM he approved thousands of khawarij returning to KP but now lets pets like Murad Saeed blame the current army set up for terrorism.
@ayeshaijazkhan Imagine if Maryam Nawaz gave an interview on Indian TV and the channel ran headlines like
“The Punjabi army is killing Pashtuns,”
then the zombies and their cult leader would turn the world upside down.
@siasatpk پھر کہتےہیں عمران خان کوسیاست نہیں آتی۔عوام کی فلاح اوراسٹیبلشمنٹ کوٹکر دینےکےلیےکیسےکیسےہیرےسامنےلاتاہے۔اپنی سائیڈ کےتجزیہ نگاربھی سرپکڑ کےبیٹھ جاتےہیں کہ اب اِس چیزکادفاع کیسےکریں 😅
@siasatpk پگلا۔ ہر وقت رلاتا رہتاہے۔ چل تجھے بھی انہی کےساتھ جیل بھیجتےہیں۔ اصل نیاپاکستان جیل ہی میں بن سکتاہے، باہر رہ کےتوبس خالی دانشوری بھگاری جاسکتی ہے 😂
پی ٹی آئی کے دوست اپنے امی ابو کی قسم کھا کر بتائیں کہ کیا آج اگر جنرل فیض آرمی چیف اور عمران خان وزیر اعظم ہوتے تو فوج کے کاروبار آپ کو بُرے لگتے؟ کیا ماہرنگ بلوچ آپ کی ہیرو ہوتی؟ کیا عدالتیں آپ کو بکاؤ لگتیں؟
آپ کی لڑائی اصول کی نہیں صرف اس بات کی ہے کہ آپ کی مرضی کے لوگ نہیں۔
جو بندہ جنرل باجوہ کو قوم کا باپ اور عاصم سلیم باجوہ کی پاپا جانز کو ڈیفینڈ کرتا رہا جس نے ہر ادارے میں اسٹیبلشمنٹ کے لوگ لگا دیے وزیر داخلہ اور وزیر خزانہ اسٹیبلشمنٹ کا لگایا اج وہ اور اس کے ورکر کہہ رہے ہیں کہ وہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے 😀
زندگی میں ہمیشہ بھگو بھگو کر لتر مارنے والا محاورہ سنا تھا لیکن آج اسکی ویڈیو اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے!
منصور علی خان کے یہ تلخ سچ سن کر ہر غیرت والا تحریک فساد کا سپورٹر ایک دفعہ ضرور شرم محسوس کرے گا
لیکن بات پھر وہی ہے کہ
اب کوئی بھی غیرت مند PTI کا ساتھ نہیں دے سکتا
مظلومیت کا ڈھونگ نہیں رچانا چاہئے!
عام ورکر جیلوں میں سڑے اور انکو لے کر جانے والے آرام سے بیٹھیں؟
نا چن نا
اینج نئیں
اس وقت بڑے فخر سے بولتے تھے کہ کور کمانڈر کے گھر جا رہے ہیں!
اچھا ہوا کہ تسلی کروا دی گئی۔
یہ گروہ پاکستان کو شام اور عراق بنانے کے چکروں میں تھا
So India did lose five planes a few hours after it started a fight with Pakistan. The IAF was grounded for two days. What an embarrassment! A small nation of Ukraine is more competent. Indians have to stop self-delusions and start being realistic.