آواز اٹھائیں🚨
کل فلک جاوید نے بتایا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے لئے فوری جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔💔
پی ٹی آئی کو تکلیف پہنچانے والا خود تکلیف میں پھنس گیا
راشد نصر اللّٰہ نئے سوشل ایکٹیویسٹ کے ہاتھ لگ گیا کراچی ائیر پورٹ پر شغل میلا
ویڈیو آخر تک دیکھیں