@Azam35683979 آج کل ایک سو پانچ روپے کی ٹیبلٹ مل جاتی ہے پاگل ہی تھا جو ایک لاکھ ایڈوانس دے گیا سب کی آسانی کے لیے نام بھی لکھ رہا ہوں tab Fildil 20 mg پاکستان میں کسی بھی فارمیسی سے آسانی سے مل جاتی ہے
دنیا کی سیاسی تاریخ کا واحد واقعہ، آمر عاصم منیر اور پاکستانی فوج نے عمران خان کے ساتھ سیاسی دشمنی، بغض و عناد اور خوف میں پاکستان کے سب سے بڑے لیڈر کے تمام خاندان کو اغواء اور گرفتار کیا ہے۔ عمران خان، ان کی اہلیہ، تینوں بہنیں، بھانج��، بھتیجےاور خاندان کے دیگر افراد گرفتاریوں اور مختلف کارروائیوں کا سامنا کر چکے ہیں، اب تھری ایم پی او کے تحت قاسم زمان خان کی گرفتاری کی گئی یے، اس قدر خوفزدہ، بزدل اور گھٹیا آمر دنیا کی تاریخ میں نہیں ملے گا!
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
نتائج کیا اخذ ہوتے ہیں وہ آخر میں ، پہلے واقعات دیکھیں
عمران خان علیم خان کو وزیراعلی بنائے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان رجیم چینج کے بعد جلسے جلوس نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان لانگ مارچ نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان خاموش ہوکر بیٹھ جائے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان حکومتیں ختم نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان لندن چلا جائے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان نو مئی کا اعتراف کرلے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان نو مئی پر معافی مانگ لے تو سپیس مل سکتی ہے
عاصم منیر کے دورہ امریکہ پر احتجاج نا ہو تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان جعلی حکومتیں تسلیم کرلے تو سپیس مل سکتی ہے
سوشل میڈیا تنقید نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
عمران خان عاصم منیر پر تنقید نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
چھبیسویں و ستائیسویں آئینی ترمیم کی حمایت کرے تو سپیس مل سکتی ہے
سوشل میڈیا پر عاصم منیر کی بیٹیوں کے ناجائز سفارتی پاسپورٹس کق ذکر نا ہو تو سپیس مل سکتی ہے
سوشل میڈیا بھارت کیساتھ جھڑپوں پر ہمارے ساتھ ملکر جھوٹ پھیلائے تو سپیس مل سکتی ہے
تحریک انصاف احتجاج نا کرے تو سپیس مل سکتی ہے
اب باری ہے کہ عمران خان اٹھائیسیوں آئینی ترمیم کی حمایت کرے تو اسپیس مل سکتی ہے۔
مندرجہ بالا نکات سے مندرجہ ذیل نتائج اخذ ہوتے ہیں ؛
“ ششٹم “ کو معلوم ہے کہ یہاں ہر چیز کو شرف قبولیت عمران خان دے سکتا ہے۔ اسکے بغیر سب جعلی اور کٹھ پتلی ہے۔
عمران خان نے ڈیل اور سمجھوتے کی ہر گنجائش کو رد کیا ہے۔
عمران خان نا نواز شریف اور زرداری ہے اور نہ ہی بننے کو تیار
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
9 مئی سٹیٹ کا سٹیج کردہ ڈرامہ تھا جس پر کور کمانڈر لاہور کا انٹرویو ہونا چاہیئے : ایمل ولی جیسے مخالف کا بھی اعتراف
اس پر ایک سوال اور بھی ہے۔ جو لوگ کور کمانڈر ہاؤس لاہور کی سیکیورٹی ہٹانے کی تاویل یہ دیتے ہیں کہ سٹیٹ خون خرابہ نہیں چاہتی تھی وہ ڈی چوک ' مریدکے' راولاکوٹ اور کوٹلی کے قتال پر کچھ کیوں نہیں کہتے
@SdqJaan@azharessa_ کسٹم کا نظام انتہائی گھٹیا ہے میرے ساتھ بھی ایسا ہو چکا ہے میں نے علی بابا سے ٹریکر آرڈر کیے تھے دو بار ایک بار کراچی کسٹم والوں نے روک لیں ابھی لاہور والوں نے روک ہوۓ ہے پتا نہیں کیا بنے گا
آصف زرداری کا سپوت ��لاول زرداری امریکہ کو اپنے باپ کے 'ایبسولیوٹلی ناٹ' کہنے کا دعویٰ دار ہے، تاریخ بتاتی ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور میں ریمنڈ ڈیوس کا واقعہ ہوا، بلیک واٹر کو پاکستان آنے دیا گیا، سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ ہوا، اسامہ بن لادن ایبٹ آباد آپریشن ہوا، 340 ڈرون حملے اور 3000 بیگناہ پاکستانی شہید ہوئے، وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی اور پیپلز پارٹی کے وزراء نے امریکیوں کو یقین دہانیاں کروائی ہوئی تھیں کہ آپ ڈرون حملے کرتے رہو م ہمیں اس پر کوئی اعتراز نہیں ہم صرف مخالفت کے بیانات دیتے رہیں گے، اور یہ سب کچھ ریکارڈ پر ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
بہت جیلیسی ہوتی ہے کہ دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ��م ابھی بھی ان پیٹی (petty) ایشوز میں پھنسے ہیں۔ کب نکل پائیں گے ان پیٹی ایشوز سے، کوئی پتا نہیں۔ دن بہ دن مہنگائی بڑھتی چلی جا رہی ہے، غریب پستا چلا جا رہا ہے، کاروبار برباد ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ لیکن، دکھ اس بات کا ہے کہ کسی کو اس کا لحاظ نہیں ہے، سب اپنی اپنی گیموں میں لگے ہوئے ہیں۔ پلیز، خدارا، درخواست ہے، ہوش کے ناخن لیجیے
نعمان اعجاز بھی بول اٹھے
روسی وزیر نے مجھے کہا آپکا وزیراعظم عمران خان بہادر آدمی ہے
پھر تھوڑی دیر بعد کہا بہت بہادر ہے پھر کچھ دیر بعد کہا بہت ہی زیادہ بہادر ہے میں نے پوچھا کیسے؟
اسنے کہا جیسے خان نے ہمارے صدر پیوٹن سے بات کی آج تک دنیا کا کوئی حکمران نہیں کرسکا اور پیوٹن اس دلیری پر خوش ہے
حبیب اکرم
خبردار!
ن لیگ، پی پی پی اور آئی پی پی کو ووٹ دینا
ایندھن کو 409 روپے فی لیٹر تک پہنچانے کے
جرم میں شریک ہونے کے مترادف ہے!
ووٹ صرف عمران خان کا جس نے بدترین حالات کے باوجود عوام کو 150 روپے فی لیٹر پٹرول مہیا کیا تھا!
اسی جرم میں آج وہ ناحق قید میں ہے
اہم 🚨 اس زمین پر موجود ایک درندہ اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر Ben Gvir نے ایک خاتون کارکن پر حملہ کیا اور کہا "جہنم میں خوش آمدید سمر کیمپ ختم ہو گیا ہے۔" کیا ایسا کبھی دیکھا ؟
GLOBAL FLOTILLA کے کارکنوں کو اسرائیل کا قومی ترانہ نہ سُننے پر بدسلوکی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
جینا علی کو پیسے یا مالی سپورٹ نہیں چاہیے ۔ہارورڈ یونیورسٹی اسے پاکستان کی نمائندگی کے لیے بلا رہی ہے۔ وہ دنیا کے بارہ ذہین ترین طالب علموں میں واحد پاکستانی ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔ اس کا المیہ دیکھیں
میرا نام جینا علی ہے اور میں آئی سی ایس پارٹ 1 کی طالب علم ہوں۔ میں نے ہارورڈ، USA میں بین الاقوامی ریسرچ اولمپیاڈ (IRO) فائنل کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
یہ باوقار اور مسابقتی سائنس اور تحقیقی اولمپیاڈ تھا جس میں دنیا بھر سے ہزاروں طلباء نے حصہ لیا۔
ان ہزاروں طلباء میں سے صرف 293 طلباء ہی کوارٹر فائنل میں پہنچنے اور سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو سکے۔ میں بھی ان میں شامل تھی۔
پھر دنیا بھر کے ان 293 طلباء میں سے صرف 12 طلباء کو فائنلسٹ نامزد کیا گیا۔ ان 12 طلباء میں سے میں واحد پاکستانی طالبہ ہوں جو عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کروں گی۔ ممکن ہے میں پہلے نمبر پر آوں لیکن پاکستانی طالبہ ہونے کی وجہ سے شاید میں جا ہی نہ سکوں اور میرے خواب ہمیشہ کے لیے دفن ہو جائیں
مجھے اس کے لیے رق�� نہیں چاہیے ۔ میں پنجاب کالج کی سٹوڈنٹ ہوں ۔ مجھے میرے کالج نے سپانسر کر دیا ہے کہ میری ٹکٹ اور ویزہ کے اخراجات کالج کی طرف سے ہوں گے ۔ مڈل کلاس ہونے کے باوجود کچھ اخراجات میرے والدین کر لیں گے ۔ میرا مسئلہ پیسے نہیں ہیں بلکہ اس مقابلے میں شریک ہونا ہے ۔
مجھے ویزہ ان��رویو کے لیے اگلے سال کی تاریخ دی گئی ہے جبکہ یہ مقابلہ اگلے مہینے 19 سے 21 جون کو ہے ۔ میرے پاس ہارورڈ کا لیٹر ہے ۔ اپنے کالج کا لیٹر بھی ہے ۔ میری ٹکٹ کا مسئلہ بھی حل ہو چکا ہے لیکن اگر ویزہ کے لیے انٹرویو ہی اگلے سال ہو گا تو میں اگلے مہینے کیسے جا سکوں گی ؟؟
مجھے حکومت سے صرف اتنی سپورٹ چاہیے کہ مجھے بروقت ویزہ اور ٹکٹ مل جائے ۔ میں اس عالمی سطح کے مقابلے میں پاکستان کی واحد سٹوڈنٹ کے طور پر شرکت کر سکوں اور میری اتنی محنت ضائع نہ ہو ۔ میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا چاہتی ہوں ۔ میں اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہوں ۔
نوٹ :
اس بچی اور اس کے والدین نے مجھ سے رابطہ کیا۔ لوگ سمجھتے ہیں میرے بہت تعلقات ہیں اور میری وجہ سے ان کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔ اللہ نے بھرم رکھا ہوا ہے ورنہ سچ یہ ہے کہ خود مجھے بھی نہیں علم کہ یہ کام کون کر سکتا ہے اور جو کر سکتے ہیں وہ غالبا میرے مہربان نہیں ہیں ۔۔ میں حقیقتا اس بچی کے لیے پریشان ہوں ۔ میں اس سے کبھی نہیں ملا لیکن یہ جانتا ہوں کہ ہمارا ٹیلنٹ اسی طرح ضائع ہوتا ہے ۔ آپ کچھ کر سکتے ہیں تو اس کے لیے لازمی کریں ۔ نہیں کر سکتے تو اس پوسٹ کو اتنا شیئر کر دیں کہ یہ ان تک پہنچ جائے جو اس ذہین بچی کا مسئلہ حل کر دیں (سید بدر سعید )
@MohsinnaqviC42
@TararAttaullah