27ویں شبِ رمضان: سالانہ عالمی روحانی اجتماع 16 مارچ 2026 کو مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں منعقد ہوگا۔
خطاب: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری رات 10:30 بجے
خطاب شیخ الاسلام کے فیس بُک پیج، یوٹیوب چینل، منہاج ٹی وی اور ڈسکور پاکستان پر لائیو
#shabeqadar#Ramadan#spiritual#رمضان
آج سے 45 سال قبل خدمت دین اور خدمت انسانیت کے جن مقاصد کیلئے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی بنیاد رکھی، اللہ نے ان تمام مقاصد کے حصول میں بے مثال کامیابی و کامرانی سے نوازا
#سلام_ڈاکٹرقادری@TahirulQadri
ڈاکٹر قادری این اے 127 سے ممبر قومی اسمبلی م��تخب ہوئے، یہ محسوس کرتے ہوئے کہ اسمبلی محض ایک کٹھ پتلی ہے، جلد ہی استعفیٰ دے دیا، یہ پاکستان کی تاریخ میں اُصولوں کی بنیاد پر قومی اسمبلی سے پہلا استعفیٰ ہے۔
#سلام_ڈاکٹرقادری
@TahirulQadri
مادی چیزیں وقتی سکون دیتی ہیں، مگر حقیقی خوشی اور اطمینان روحانی ترقی، نیک نیتی اور اللہ کی خوشنودی میں ہے۔ بھلائی کے کام انسان کے اندر امن و سکون پیدا کرتے ہیں اور اسے باطنی صفا کی جانب لے جاتے ہیں۔
#SpiritualPeace#GoodDeeds#InnerPurity
Three Paths to Wakefulness of the Heart | Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri
A concise reflection on cultivating inner awareness: confronting the self honestly, detaching from what lowers the soul, and remaining constant in the remembrance and command of Allah.
Join the blessed company of Shaykh-ul-Islam Dr. Muhammad Tahir-ul-Qadri at Al-Hidayah 2026
📍 McMaster University, Hamilton, Ontario, Canada
📅 August 1–3, 2026
Register: https://t.co/282lYmoYZ3
#AlHidayah2026 #Taqwa #SpiritualAwakening #SelfPurification #MinhajulQuran
کیا سیاست اس عمل کا نام ہے کہ اس ملک کے کروڑوں غریب بھوک، غ��بت اور افلاس کی آگ میں جلیں اور پانچ پانچ سال تک پارلیمنٹ میں بیٹھنے والی سیاسی حکومتیں ان کی غربت و افلاس کے خاتمے کا ایجنڈا تیار نہ کر سکیں؟
ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
#سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ