For me Khan Saab’s speech at UN General assembly in September 2019 is the bestest moment. After that I decided that I’ll support him until my last breath. I still go back to it time and time again just to cherish the memories. #جلسہ_تو_وڑ_گیا#اشتہاری_مجرم_بنا_لاڈلا
نواز شریف واش روم جانے کے لیے اپنی سیٹ سے اٹھ گیے ۔۔۔۔۔نواز شریف بیت الخلا کے سامنے پہنچ گے ۔۔۔درواز بند ھے ۔۔۔۔نواز شریف نے دروازہ کھٹکھٹایا ۔۔اندر سے آواز آئی انتظار ۔۔۔۔نواز شریف اپنی نشست کے طرف واپس روانہ ۔۔نواز شریف سیٹ پر بیٹھ گیے ۔۔۔نواز شریف نے سیٹ بیلٹ باندھ لی ۔۔۔نواز شریف نے اپنا ماسک منہ پر چڑھا لیا ۔۔۔۔نواز شریف کے ماسک کا رنگ کا لا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دولیگی رھنما اور ایک صحافی لوٹا لے کر بیت الخلا کے دروازے ہر میاں صاحب کا انتظار کر رھے ھیں ۔۔تینوں کے درمیان تو تو میں میں کہ میاں صاحب کس کا لوٹا استعمال کرینگے
مرکزی سیکرٹری جنرل تحریک انصاف عمر ایوب خان نے آل بلدیاتی چیئرمینز اور ممبران کو ظالمانہ بجلی کے بلوں اور کمر توڑ مہنگائی کے خلاف عوام کے شانہ بشانہ احتجاج کرنے پر شکریہ ادا کیا۔ #بےایمان_حکمران_مہنگائی_طوفان