پیپلز پارٹی کی منافقت ایک بار پھر کھل کر سامنے آگئی ایک طرف بلاول ٹویٹ کر کے عوام کے سامنے اچھا بننے کی کوشش کرتا دوسری طرف کراچی میں پولیس کریک ڈاؤن کرکے سینکڑوں پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرتی اور سڑکیں کھود کر سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ ،وزیراعلی سہیل آفریدی اور صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ کے قافلے کا راستہ روک دیا جاتا۔
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
عمر کوٹ کی سڑکوں کے فضائی مناظر: قوم ہر قدم پر عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے🔥❤️
عمر کوٹ کی سڑکوں کے یہ ایمان افروز فضائی مناظر اس بات کا روشن ثبوت ہیں کہ ملتِ اسلامیہ اور غیور عوام اپنے قائد، عمران خان، کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح مضبوطی سے جڑے ہوئے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی صدا دی گئی، قوم نے کامل یکجہتی اور جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے باہر نکل کر اپنے فیصلے کا اعلان کیا
ابھی خان کو ناحق جیل میں قید کیا ہوا تو عوام کا یہ حال ہے۔۔
اور جب انشاءﷲ خان صاحب اس ناحق قید سے آزاد ہوں گے تو سوچئے عوام کے جوش و جذبے کا کیا عالم ہو گا۔
عمران خان مخالفین کی گھبراہٹ بنتی ہے۔ بلکل بنتی ہے۔ https://t.co/Rf3CWkrayZ
تم عمران خان کو قید کر سکتے ہو
تم اس کی آواز بند کر سکتے ہو
تم ہر دروازہ بند کر سکتے ہو
لیکن عمران خان کا نظریہ قید نہیں ہو سکتا!
یہ نہ ٹوٹا ہے
نہ شکست کھا سکتا ہے
نہ رک سکتا ہے
#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ .
تمام انضافینز ! #عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ یہ ہیش ٹیگ استعمال کریں اور زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں۔
آج موجودہ ظالم رجیم کو بتا دو کہ پوری پاکستانی قوم اپنے محبوب لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے۔
سوشل میڈیا کی طاقت آج دنیا کو بتا دو اس ہیش ٹیگ کو کامیاب بنا کر
جوائن 👏
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو ڈیتھ سیل میں ڈال کر فیصلے نہیں ہو سکتے ہماری عمران خان سے ملاقات کرواؤ پھر ہم کوئی فیصلہ کریں گے صوبوں کے بارے میں۔۔
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار#عمران_خان_کیلئے_ڈٹ_جاؤ
Pakistan’s political circus has reached the stage where even the elephants are asking for a parliamentary committee. Imran Khan merely remains the name nobody can remove from the script.
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار