پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کا الزام ثابت ھوچکا ھے پی ٹی آئی کیس رکوانے کے لیے تاخیری حربے استعمال کر رہی ھے
اکبر ایس بابر
صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی
V319: منت ترلے سے طوفان رکے گا؟ https://t.co/QJ2RCCHj2w via @YouTube
PMLQ and MQM will continue earning bad name by supporting worst governance of Govt. With the passage of time their vote bank will reduce to zero.
ریلوےسیاست کی نظر
نہ ہی ٹریک ٹھیک نہ ہی سنگنل ٹھیک۔
سپریم کورٹ کے مطابق شیخ رشید کی نگرانی میں کام کرنے والا ادارہ سب سے کرپٹ اور خسارے والا ادارہ ہے۔
شیخ صاحب عدالت طلب۔🤔🤔👇👇👇 https://t.co/ObLzuIfNhf
پاکستانی قوم بھی بے وقوف ہے
ادھر آٹا چینی اور دیگر اشیاء صرف کے لالے پڑے ہوئے ہیں
مہنگائی سے برا حال ہے
اور یہ میرے پاس تم ہو کے دانش کو رو رہی ہے
انہیں عمران خان صحیح ملا ہے
جو چیخیں بھی نلکوا رہا ہے اور رونے بھی نہیں دے رہا
پوچھاگیا
آ ٹے کا بحران ہے غریب مہنگائی سے خود کشیاں کررہے ہیں بھوک اورافلاس سے لوگ تنگ ہیں اسکا حل کیا ہےتو وفاقی وزیر 2 کلو میک اپ کے ساتھ لاپروائی سےہنستےہوئی بولی اس سب کا حل عمران نیازی کی کلر مسکراہٹ ہے 😛
مجھے کوئی بیس سال ہو گئے پریکٹس کرتے آج تک لوگوں کو اتنا پریشان حال نہیں دیکھا اتنے برے حالات عوام کے کبھی نہیں دیکھے لوگوں کے پاس اپنے پیاروں کے لئے علاج کے لئے پھوٹی کوڑی نہیں۔
کھانے کو راشن نہیں
روز گار نہیں
اگر کسی کا کاروبار تھوڑا بہت ہے تو وہ بھی آخری سانسیں لے رہا ہے