The least this team 🇵🇰 can do is to make it a three-day match so that I can get a full refund on the fourth day tickets I bought for the boys and myself.
ملا نصیرالدین صاحب کے پاس ایک لڑکا آیا اور ان سے پوچھا:
’’ملا صاحب! میرے والد کی آج جمعہ کے مبارک دن وفات ہوئی ہے۔ اگلے جہان میں اُن کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا ؟‘‘
ملا صاحب نے پوچھا: ’’کیا آپ کے والد صاحب نماز روزے کے پابند تھے ؟‘‘
لڑکے نے کہا: ’’نہیں۔ نہ وہ نماز پڑھتے تھے اور نہ روزے رکھتےتھے مگر خوش قسمتی سے جمعہ کے دن فوت ہوئے ہیں‘‘۔
ملا نے دریافت کیا: ’’عیاشی تو نہیں کرتے تھے ؟‘‘
لڑکے نے بتایا: ’’عام طور پر تو نہیں۔ مگر جس روز رشوت کی رقم زیادہ مل جاتی، اُس روز جوا بھی کھیل لیتے، عیاشی بھی کرلیتے۔
اس کے باوجود انھیں جمعہ کے مقدس دن وفات پانے کا شرف حاصل ہوا ہے‘‘۔
ملا : ’’کچھ صدقہ خیرات بھی کرتے تھے ؟‘‘
لڑکا: ’’جی نہیں، فقیروں کو بُری طرح پھٹکارکر بھگا دیتے تھے کہ شرم نہیں آتی مانگتے ہوئے ؟
مگر فوت جمعہ کے دن ہوئے‘‘۔
ملا: ’’عزیزوں، رشتے داروں اور محلے والوں سے اُن کا سلوک کیسا تھا ؟‘‘
یہ سوال سن کر لڑکا جھلا گیا۔ کہنے لگا: ’’جی ، وہ تو پورے محلے میں لڑاکا اور جھگڑالو مشہور تھے۔ سب ان کو دیکھتے ہی اِدھر اُدھر ہوجاتے تھے۔ مگر ملا صاحب!
میں صرف اتنا جاننا چاہتا ہوں کہ میرے والد صاحب جمعہ کے متبرک دن فوت ہوئے ہیں ، ان کے ساتھ اگلی دُنیا میں کیسا سلوک کیا جائے گا ؟‘‘
ملا صاحب نے اُسے پیار سے سمجھاتے ہوئے دلاسا دیا:
’’بیٹا! جمعے کے دن تو اُنھیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔ مگر جیسے ہی ہفتے کا دن آئے گا سارا حساب کتاب بے باق کردیا جائے گا!‘‘😜
On a similar note,
Alexa, tell me a joke
Alexa, tell me a joke. ...Alexa? Alexa?
Sorry, I wasn't listening. I thought you deserved some privacy.
Really? Well, that's nic-
Would you like to hear another joke?
Meta has agreed to pay up to $16.7 billion to resolve the lawsuit at the center of the trial in Oakland and as part of the settlement, will also put more safeguards in place for users between 13 and 17 years old. @EdLudlow explains https://t.co/ZoEya8uWit https://t.co/ygKyqMlwHn
ملا نصیرالدین صاحب کے پاس ایک لڑکا آیا اور ان سے پوچھا:
’’ملا صاحب! میرے والد کی آج جمعہ کے مبارک دن وفات ہوئی ہے۔ اگلے جہان میں اُن کے ساتھ کیا سلوک کیا جائے گا ؟‘‘
ملا صاحب نے پوچھا: ’’کیا آپ کے والد صاحب نماز روزے کے پابند تھے ؟‘‘
لڑکے نے کہا: ’’نہیں۔ نہ وہ نماز پڑھتے تھے اور نہ روزے رکھتےتھے مگر خوش قسمتی سے جمعہ کے دن فوت ہوئے ہیں‘‘۔
ملا نے دریافت کیا: ’’عیاشی تو نہیں کرتے تھے ؟‘‘
لڑکے نے بتایا: ’’عام طور پر تو نہیں۔ مگر جس روز رشوت کی رقم زیادہ مل جاتی، اُس روز جوا بھی کھیل لیتے، عیاشی بھی کرلیتے۔
اس کے باوجود انھیں جمعہ کے مقدس دن وفات پانے کا شرف حاصل ہوا ہے‘‘۔
ملا : ’’کچھ صدقہ خیرات بھی کرتے تھے ؟‘‘
لڑکا: ’’جی نہیں، فقیروں کو بُری طرح پھٹکارکر بھگا دیتے تھے کہ شرم نہیں آتی مانگتے ہوئے ؟
مگر فوت جمعہ کے دن ہوئے‘‘۔
ملا: ’’عزیزوں، رشتے داروں اور محلے والوں سے اُن کا سلوک کیسا تھا ؟‘‘
یہ سوال سن کر لڑکا جھلا گیا۔ کہنے لگا: ’’جی ، وہ تو پورے محلے میں لڑاکا اور جھگڑالو مشہور تھے۔ سب ان کو دیکھتے ہی اِدھر اُدھر ہوجاتے تھے۔ مگر ملا صاحب!
میں صرف اتنا جاننا چاہتا ہوں کہ میرے والد صاحب جمعہ کے متبرک دن فوت ہوئے ہیں ، ان کے ساتھ اگلی دُنیا میں کیسا سلوک کیا جائے گا ؟‘‘
ملا صاحب نے اُسے پیار سے سمجھاتے ہوئے دلاسا دیا:
’’بیٹا! جمعے کے دن تو اُنھیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔ مگر جیسے ہی ہفتے کا دن آئے گا سارا حساب کتاب بے باق کردیا جائے گا!‘‘😜
BREAKING: A new UN report finds that Israel’s assault on Gaza - with the destruction of health care, education, infrastructure, even the banking system - has erased 69 years of human development, marking the worst economic collapse ever recorded.
This is not war: it is genocide.
Dr. Aasim Sajjad Akhtar explains how the class structure of Pakistan has transformed in the last few decades.
Click here to watch: https://t.co/RUgA8oMbuy
@ejazhaider There is one major issue with your points here. The pigs are protesting big time being dragged in your analysis for absolutely no reason. Totally uncalled for…
Peak confidence, calling Chomsky ‘late’, made me Google how I had not known about the passing of the great man even though I have been following news about his move to Brazil following his frailty.
Dr. Victoria looks & sounds completely drained, both physically & mentally, after multiple missions in Gaza saving lives.
What she says outweighs everything Israel says as a whole.
An Italian street artist is gaining international attention for a new mural painted overnight in Rome showing Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu kissing Nazi leader Adolf Hitler to highlight ethnic cleansing and genocide in Gaza #GazaGenocide#GazaHolocaust
It is outrageous and morally reprehensible that it took the world nearly 80 days of broadcast starvation and cruelty amidst genocide to exert enough pressure on Israel to even slightly ease its total siege that has blocked the entry of all food, medicine, fuel and other vital goods since 2 March.