پی ٹی آئی کے کچھ نابالغ سیاسی دوست سمجھتے ہیں سینیٹر مشتاق احمد خان نے جماعت اسلامی اس لیے چھوڑی کہ "تنظیم تدبیر ہے، مشن بڑا!"
لیکن جنہوں نے یہی تدبیر سمجھ کر پی ٹی آئی چھوڑی، اُن پر غداری کے فتوے کیوں؟
سیاست فہم سے چلتی ہے، منافقت سے نہیں۔
#AhmadRazaKhanKirmani#UmeedePakistan
اور شہباز شریف ہمیں صرف خوف کی تصویر دکھا رہے ہیں۔ جب دشمن گولی چلا رہا ہو، تو لیڈر کو ٹویٹ نہیں، قدم اٹھانا چاہیے۔ شہباز شریف کی قیادت میں قوم صرف بین الاقوامی بیانات کی زنجیر میں جکڑی ہوئی ہے۔
بات صرف اتنی سی ہے کہ پاکستان کا وزیر اعظم @CMShehbaz ایک ڈرپوک انسان ہے۔
یہ وقت جرأت اور غیرت کا تھا، مگر ہمارا وزیراعظم مشاورت کی میز پر ہی قید ہو کر رہ گیا۔ جب دشمن سرحدوں پر گرج رہا تھا، تب وزیراعظم صاحب صرف بیانات میں گرجتے رہے۔ قوم میدان میں قربانیوں کی داستانیں لکھ رہی ہے، اور وزیراعظم خاموشی کی چادر اوڑھے بیٹھے ہیں۔
ہمیں قائدِاعظم جیسی قیادت درکار ہے، نہ کہ ایک ایسا سربراہ جو ہر فیصلہ فوج کے کندھے پر رکھ کر کرے۔ یہ وقت دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کا ہے، نہ کہ غیر ملکی آقاؤں کی حکم پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا۔ قوم کو پیغام چاہیے ، حوصلہ چاہیے ،
پنجاب پولیس کے چائے پانی کا انتظام پھر سے پنجاب حکومت نے عوام کو سونپ دیا لاہور سمیت ہر ضلع میں جگہ جگہ ناکوں پر کھڑے پنجاب پولیس کے ہونہار جوان چائے پانی حاصل کرنے کے لیے کوشاں۔
#مریم_سپیڈ#زندہ_باد#AhmadRazaKhanKirmani#UmeedePakistan #🇵🇰
ایک ٹی وی پروگرام میں ن لیگ کی شیخوپورہ میں جیتی گئی پانچ سیٹوں کی قیمت 90 کروڑ بتائی گئی لیکن وہ یہ بتانا بھول گئے کہ اوکاڑہ میں ن لیگ نے ڈیڑھ ارب میں پورے ضلع کی سیٹیں خریدی ہیں اس کی تحقیقات ضرور ہونی چاہیے۔
@ImranRiazKhan@PTIofficial@Naya__Pakistan_@PmlnMedia@PMLNDigital
بتانا تھا کہ 105 روپے تک اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جائے تو ہم بطور پاکستانی قوم برداشت کرسکتے ہیں۔
وزیراعظم صاحب ایسے ہی ہماری فکر میں اپنا وقت برباد کررہے ہیں کہ 1 اپریل تک سمری کو روک دیا جائے تاکہ عوام پریشان نہیں ہو۔
یہ حکومت عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے۔