#25 #Muslim
❤All praise (due) to ALLAH, LORD of the worlds❤
Alhamdulillah for everything........
#cricket❤junoon...
💞Love u Pak Army💞
#StandWithKashmir
Every night of Ramadan is a door. Some walk past it. Some knock. And some enter with tears and come out forgiven. Almighty, protect us from Hellfire and grant us Your forgiveness.
🌷وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ
"اور ہم نے اس قرآن کو آسان کردیا ہے نصیحت حاصل کرنے کے لیے ‘ تو ہے کوئی اس سے نصیحت حاصل کرنے والا"
سورت القمر آیت 22
💦 *جو مانگو گے ملے گا❗*
*نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص باوضو ہو کر اللہ کا ذکر کرتے ہوئے سو جائے اور پھر رات کو کسی وقت اس کی آنکھ کھلے اور اللہ سے دنیا و آخرت کی کوئی خیر مانگ لے ‘ تو وہ اسے عنایت فرما دے گا۔*
📗«سنــن ابــو داٶد-5042»
🖤"ہلاکت دو چیزوں میں ہے:
مایوسی اور خودپسندی؛
یہ کہ انسان اپنے ربّ کی رحمت سے نااُمید ہو جائے، اور یہ کہ وہ اپنے حاصل کردہ کام یا نفع پر اِترائے!"
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی الله عنهما
(الزواجر عن اقتراف الكبائر : 121/1)
🌻"اللہ جِس کے ساتھ ہو، اُس کا رنج
وغم سے کیا واسطہ؟
غم تو اُس کا ہے، جو اللہ کا ساتھ چھوڑ بیٹھا!"
امام ابن القيم رحمه الله
(طريق الهجرتين : 280/1)
تلاوت قرآن پاک
آج کا سٹیٹس 👉
آزادی نعمت ہے
آزادی رحمت ہے
آزادی کی قیمت کیا ہے؟
*کش_میر سے پوچھو*
*فلس_طین سے پوچھو*
غیور مسلم بتاو ذرا
*عافیہ تم بھی تو بولو*
آزادی کیا ہے؟
بند پنجرے میں،قیدی پرندوں سے پوچھو
آزادی،قربانی مانگتی ہے
اور لاکھوں قربانیاں دیکر،پایا ہم نے
ایک آزاد وطن💧
پاکستان زندہ باد🇵🇰🇵🇸
⚘️ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتاؤں؟ہر وہ کمزور اور بے حال شخص جس کو لوگ کمزور سمجھیں، کیا میں تمہیں اہل جہنم کے بارے میں نہ بتاؤں؟ ہر وہ سخت مزاج، پیسہ جوڑ جوڑ کر رکھنے، اور تکبر کرنے والا۔"*
📗«سنــن ابــن ماجہ-4116»