ویسے PTI سپورٹرز کا بھی کوئی جواب نہیں۔ 😂😂
جو سازش دشمن نے کچھ دن بعد کرنی تھی، انہوں نے ابھی سے اس کا بھانڈا پھوڑ کر عوام کو بتا دیا کہ اس لیول پر گر کر بھی عمران خان کے خلاف سازش ہو سکتی ہے۔
علیمہ خان گرفتاری سے پہلے 🚨
ہم شہادت کے لیے تیار ہیں۔ اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے، جب تک پریشر نہیں ڈالیں گے عمران خان باہر نہیں آئیں گے نہ ان کا علاج ہو گا
اب مزاحمت کا وقت آ گیا ہے
نورین خان صاحبہ کی پریس کانفرنس کی اتنی تکلیف ہوئی کہ انکی بیٹی اور داماد کو گھر سے اٹھا لیا۔ جنکا سیاست سے دور دور کوئی واسطہ نہیں، حسان نیازی کی بہن اور بہنوئی کی گرفتاری نورین خان کا حوصلہ توڑنے کے لیے کی، جو کبھی نہیں ٹوٹے گا انشااللہ
تھوڑی غیرت کا مظاہرہ کرو اور فوری رہا کرو
“لاہور جیسے شہر میں ستر سالہ بزرگ خاتون سے نقص امن کو خطرہ، لہذا 30 دن کے لیے جیل
مگر
حفاظت کا بیڑہ حرمین شریفین کا اٹھایا ہے”
۔۔
ایسی منافقت تو یہودی بھی کرتے ہوئے سو بار شرمائیں گے
یہ کنٹینروں کی قلعہ بندیاں حکمرانوں کو عوام کے غیظ و غضب سے نہیں بچا سکتیں۔ پورا اسلام آباد کنٹینرز لگا کر بند کیا جا رہا ہے، کیونکہ حکمران عوام، احتجاج اور آزادیِ اظہارِ رائے سے خوفزدہ ہیں۔ ایک طرف عوام مہنگائی، بے روزگاری، لوڈشیڈنگ اور دہشت گردی کا سامنا کر رہے ہیں، دوسری طرف حکمران طبقہ شاہ خرچیوں اور پروٹوکول پر قومی وسائل خرچ کر رہا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے نے عام آدمی سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ ہم اس طرزِ حکمرانی کی مذمت کرتے ہیں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ اپنے آئینی اور جمہوری حقوق کے لیے پُرامن اور قانونی جدوجہد جاری رکھیں۔ کنٹینرز اور رکاوٹیں عوام کی آواز کو نہیں روک سکتیں۔ ان شاء اللہ قانون کی حکمرانی، حقیقی جمہوریت اور خودمختار پارلیمنٹ کا نظام مضبوط ہوگا۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
جاتی امراء کی پالتو اور فارم 47 کی جعلی اور ٹک ٹاکر وزیر اعلی مریم صفدر کی غلام گلو بٹ پنجاب پولیس کے کالے کرتوت دیکھیں،ہمارے گھر توڑ رہے ہیں،چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں،ماؤں،بہنوں اور بیئٹوں کی عزت کو رسواء کر رہے ہیں،لگتا ہے ان کی اپنی مائیں،بہنیں اور بیٹیاں نہیں ہیں
@OfficialDPRPP@MaryamNSharif@PTIofficial
آج میری پھوپھی، علیمہ خان، کو لاہور میں پولیس نے اغوا کر لیا ہے۔ ہمارے خاندان کو یہ نہیں بتایا گیا کہ انہیں کہاں لے جایا گیا ہے۔ ان کے اہل خانہ اور وکلا بھی ان سے رابطہ نہیں کر پا رہے۔
یہ ایک فاشسٹ حکومت کا طرزِ عمل ہے—لوگوں کو اغوا کرنا، خاندانوں کو خوف زدہ کرنا اور انسانی حقوق، قانونی ضابطے اور قانون کی حکمرانی کو پامال کرنا، جبکہ جمہوریت کی پاسداری کا دعویٰ کرنا۔
پہلے انہوں نے میرے والد کو قید کیا، اب وہ ان کے خاندان کے افراد کے خلاف کارروائی کر رہے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ علیمہ خان تک ان کے اہل خانہ اور وکلا کو فوری رسائی دی جائے، انہیں کہاں اور کس حالت میں رکھا گیا ہے اس کی مکمل معلومات فراہم کی جائیں اور انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
دنیا پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس سے مسلسل آنکھیں نہیں چرا سکتی۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #AleemaKhan
@Kasim_Khan_1999
”علیمہ خان گرفتار
شایان گرفتار
ایم این اے جمال احسن خان گرفتار
ایم این اے میاں غوث گرفتار
حسان نیازی کی بہن اور بہنوئی گرفتار
شکیل خان پر فائرنگ اور اغواء کرنے کی کوشش
پچھلے 3 گھنٹوں میں یہ سب ہوا، پھر بھی لیبل لگتا ہے کہ تحریک انصاف والے انتشاری ہیں “
Via @Zafaro07_
ابھی تک علیمہ خان سے رابطہ نہیں ہو پا رہا نہ ڈرائیور سے رابطہ ہو پارہا ،علیمہ خان اس وقت تمام مقدمات میں ضمانت پر تھی نہ تو ان کو کوئی سزا ہوئی نہ کسی کالے قانون کے تحت انہیں اٹھایا جا سکتا ، پہلے عمران خان صاحب کو ناحق قید کیا گیا، ان کی اہلیہ کو دیگر سیاسی قائدین، ورکرز کو بہنوں پہ مقدمات درج کیے گئے۔
آج ان کو اغوا کرنا جس کی ہم نہ صرف مذمت کرتے ہیں بلکہ فوری بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ وکلا ٹیم، آئی ایل ایف، تمام دوستوں کو ٹاسک دے دیا گیا ہے، جیل سمیت تمام جگہوں پہ فالو کریں ،سمجھ آ رہا ہے کہ 27 کا خوف ان پر طاری ہے۔ حقیقی آزادی کی منزل میں رکاوٹیں راستہ نہیں روک سکتی،
بغیریتی کی انتہا 🚩🚩
سیالکوٹ: سب انسپیکٹر اعجاز ساہی بھاری نفری کے ہمراہ خاتون وکیل کے گھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے داخل ھو کر اندرونی دروازہ توڑتا ھے دوسری جانب گھریلو خاتون کو گاڑی میں ڈالتے ھوئے نیچے گراتے ہیں۔۔
آرمی کیپٹن پر داکٹر شازیہ کا ریپ الزام تھا۔ اور اس کیپٹن کو بچانے کیلئے مشرف نے بگٹی قبیلے کے خلاف آپریشن کیا اور اکبر بکٹی کو شہید کیا گیا تھا۔
اپنے ایک کرپٹ کیپٹن کو تحفظ دینے کیلئے بلوچستان کو آگ اور خون میں جھونک دیا تھا۔
پمز کی الٹراساؤنڈ رپورٹ غلط آئی اور میرا بچہ premature تھا آپریشن کر دیا گیا میرا بچہ فوت ہو گیا یہ آپ رپورٹ دیکھ لیں.. شاہد خٹک کے سامنے ایک شہری رپورٹ لے آیا
لوگوں کے منتوں مردواں سے مانگے ہوئے بچے اس ملک کی کرپشن کی آگ نگل گئی۔ اسلام آباد میں دو بلین کا یاد فتح بنایا گیا لیکن اگر ایک بلین یہاں پمز ہسپتال میں لگا دیا جاتا تو یہ حادثہ نہ ہوتا۔یہ معصوم بچے شہید نہ ہوتے ۔ روڈو پر BYD چل رہی ہے ۔ اور ہسپتالوں کے لیے بجٹ نہیں ہے ۔
یہ ہے وہ خالہ جس نے اپنی بھانجی کو بچا لیا اگ کے شعلوں میں جا کر بچی کو نکال لائ حالانکہ اس وقت وہاں ایک ڈاکٹر صاحب بھی موجود تھے جو سر چھپا کر جا رہے تھے اور نہیں تو وہ کم از کم ایک دو بچوں کو ہی ریسکیو کر لیتے 💔