میری اناکو آپکےحکموں سے بیرہے
دیکھیں جناب آپسےبھرپورمعذرت
ان لفظوں کی ادائیگی دشوارہےمجھے
تسلیم ، جی بجا ، سہی ، منظور ، معذرت
قربت بڑھاکےاپنی گھٹا لوں میں اہمیت
بہتررہےگا مجھ سےرہیں دور معذرت
مجھ سے توقع آپ نہ رکھیے رجوع کی
خود غرض آپ ہیں، تو میں مغرور معذرت!!
فَإِنِّي قَرِيبٌ
پس بے شک میں قریب ہوں۔
(البقرہ 2:186)
اسے بتانے کے لیے آواز نہیں نیت چاہیے
وہ شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔ ❤️
[البقرہ 2:186]
کیا خوبصورت یقین ہے
جب دل میں کوئی بات ہو
تو اللہ کو بتانے کے لیے لفظوں کی بھی ضرورت نہیں
اور اپنے بندے سے ہمیشہ قریب ہے۔ ❤️
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷
تَبٰرَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
اسی ذاتِ بابرکت کا نام لےکر اپنے دن کا آغاز کریں جس کے قبضے میں کل کائنات ہے اور وہ ہر چیز پر کامل قدرت رکھتا ہے۔ اللہ پاک آج کے دن آپ کے لیےآسانیاں، رزقِ حلال اور بےشمار