ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے 10 سال کی عمر سے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔ اب بابر یوسفزئی عرف مسور کی دال جیسا سیٹلر اپنے گندے منہ سے ان کی کردار کشی کر رہا ہے۔ پہلے اپنے منہ کا جال صاف کرو، پھر ماہ رنگ کے کردار پر بات کرنا۔
34.2 ملین → 84.1 ملین روپے — 146٪ #اضافہ!
#بلوچستان کے سرکاری #جہاز/ہیلی کاپٹر کے ایندھن و مرمت کے اخراجات میں تقریباً 50 ملین روپے اضافہ۔
🔴 84.1 ملین موجودہ خرچ
🔴 225.3 ملین سابقہ ہیلی کاپٹر مرمت کا کنٹریکٹ
🔴 174.3 ملین آڈیٹر جنرل کے مطابق مالی بے ضابطگی/ایکسپوژر
🔴 570 ملین تک مجموعی ایوی ایشن ونگ کا سالانہ خرچ رپورٹ ہوا
اور دوسری طرف بلوچستان کی #جامعات کے #اساتذہ تنخواہوں سے محروم ہیں۔
جہازوں پر کروڑوں، اساتذہ کے لیے تنخواہ نہیں!
یہ صرف اعداد نہیں—یہ ترجیحات کا سوال ہے۔
The Pakistan Army killed and dumped the bodies of three forcibly disappeared persons today in Kuldan Dannuk, Gwadar, #Balochistan.
Nadil Baloch was abducted from his house in Panwan on 19 April 2026, and Ehsan Hassan was forcibly disappeared on 22 January 2026.
Pakistan Army extrajudicially killed 3 people and dumped their bodies today in the Kuldan, Dannuk area of District Gwadar, #Balochistan. One of the victims has been identified as Ehsan Baloch, who was forcibly disappeared by Pakistani forces on January 22 from his house in Jiwani
Changaiz Baloch was abducted by Pakistan forces on 4 Sep. His family later received this photo from forces, showing that he had been hit with a concrete block & killed in detention before being buried at an unknown location. The Pakistan Army has crossed every limit of immorality
جب آپ لوگوں کے گھر توڑتے ہیں انھیں، حراساں کرتے ہیں انھیں اغواء کرتے ہیں تو پھر لوگ آپکے منہ توڑتے ہیں آپکے گریبان پکڑتے ہیں آپکو سر عام ذلیل کرتے ہیں ۔
اور وہ وقت دور نہیں جب ہر ظالم اہلکار کا یہی انجام ہوگا ۔
بےتحاشہ نقصانات کے بعد بلوچستان کی سیکورٹی پرائیویٹ ملیشیا/ نجی ڈیتھ سکواڈ کے حوالے کردی گئی ہے۔ فوج اور سرکاری سیکورٹی فورسز کو قلعہ بند رہنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
جو فوج خود اپنے ملک کا دفاع نہیں کرسکتی، وہ سعودی عرب کو کیا خاک بچائے گی؟
پنجاب پولیس کے ایک افسر نے ایک پشتون بزرگ خاتون پر حملہ کر کے اُس پر تھپڑوں کی بارش کر دی، اور سینکڑوں نامرد کھڑے اُس تماشے کو دیکھتے رہے، بلکہ ظلم کو مزید ہوا دے رہے تھے، کہ کل یہی پولیس والا کسی اور خاتون کے ساتھ بھی یہی حرکت کرے گا۔
#Islamabad has systematically destroyed the #Baloch blue economy - and #BalochCoast - by allowing illegal fishing trawlers, encroaching coastal land and keeping region backward -
These #Baloch fishermen don’t want fast food https://t.co/aH2NfKTBjm
وڈھ شادی میں ایف سی کی فائرنگ سے خواتین و بچوں سمیت شہریوں کا قتل عام دل دہلا دینے والا سانحہ ہے جہاں خوشیوں کے گھر کو ماتم کدہ بنا دیا جائے وہاں دل پھٹ جاتا ہے نہتے بلوچوں پر یہ خونی قہر اور ریاستی بربریت اب ناقابل برداشت حدیں پار کر چکی ہے 💔
ریاست کی جانب سے ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) پر 5 ارب روپے کی مبینہ فنڈنگ اور پوش علاقوں میں جائیدادوں کا الزام دراصل بلوچ عوام کی خودملکیت پر مبنی اور پرامن حقوق کی تحریک کو بدنام اور ڈس کریڈٹ discredit کرنے کی ایک روایتی اور سستی پروپیگنڈا مہم ہے۔ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ، جو ایک عام بلوچ گھرانہ سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر ہیں اور جن کے والد غفار بلوچ کو خود جبراً لاپتہ کر کے شہید کیا گیا، کسی مفاد پرست سیاسی خاندان کی نمائندہ نہیں بلکہ ایک خالص عوامی و انسانی حقوق کی تحریک کی رہنمائی کر رہی ہیں۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی پر مالی بے ضابطگیوں یا "غیر ملکی فنڈنگ" کے من گھڑت الزامات کا مقصد اصل زمینی حقائق یعنی دہائیوں سے جاری لاپتہ افراد کا انسانی بحران، مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی، اور ریکوڈک و گوادر سمیت بلوچ ساحل و وسائل کی بے دردی سے لوٹ مار سے دنیا اور عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہے۔ ریاست اپنی تمام تر فورسز اور تحقیقاتی اداروں کے باوجود ڈاکٹر ماہرنگ یا BYC کے خلاف عدالتوں میں کسی قسم کا فنانشل کرائم یا غیر ملکی فنڈنگ کا ایک بھی قانونی ثبوت پیش کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شفافیت کی آڑ میں محض کردار کشی کی جا رہی ہے۔ جب جب بلوچ عوام، بالخصوص خواتین اور نوجوان، اپنے بنیادی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلتے ہیں اور ریاستی بیانیے کو چیلنج کرتے ہیں، تو قابض اور اس کے قائم کردہ کٹھ پتلی سیٹ اپ کے پاس ان آوازوں کو دبانے کے لیے "غیر ملکی ایجنٹ"، "اربوں روپے کی فنڈنگ" اور "سازش" کے گھسے پٹے لیبل لگانے کے سوا کوئی چارہ نہیں بچتا، تاکہ پاکستان اور بیرونِ ملک موجود ان کے لاکھوں پرامن حمایتیوں کے اعتماد کو متزلزل کیا جا سکے، مگر بلوچستان کی سچائی اب کسی نام نہاد ریاستی پروپیگنڈے کی محتاج نہیں۔
اگر یہ کسی سیاستدان یا طاقتور شخص کی بہن بیٹی یا بیوی ہوتی تو اب تک میڈیا اور لفافے Woman کارڈ کھیل کر قومی سوگ کا اعلان کرتے
افسوس یہ ایک غریب بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
تحصیل باڑہ، قومِ اکاخیل میں پیش آنے والا یہ واقعہ دل کو ہلا دینے والا ہے۔
ایک فوجی گاڑی کے فرنٹ پر پڑا کم عمر نوجوان واضح دکھائی دے رہا ہے کہ وہ کوئی طالب نہیں ہے بلکہ عام شخص ہے
#Warcrimes#PakistanArmy