اے انسان یہ تیرا ظرف ھے جو تُو کر رھا ھے...
اور میرے آقاٗ کی شان یہ ھے کہ...
وقتِ پیدائش بھی..
غارِ حرا میں بھی...
وقتِ نزع بھی...
ایک ہی دعا.
♥️"اے اللہ میری امت کو بخش دے"♥️
#WeLoveMuhammad
حد سے زیادہ بدگمانی ۔۔۔
خلوص کو کھا جاتی ہے
دوست دشمن کی تمیز ختم کر کے
انسان کو اندھا کر دیتی ہے
۔
اور پرخلوص لوگوں کو بھی
اپنے سے دور کر دیتی ہے ۔۔۔
۔
۔
#از_قلم_کاسب
میں کبھی مولانا خادم رضوی کا فین نہیں رھا لیکن آج وہ اس دنیا میں نہیں رھا تو کم سے کم وہ لوگ جو خود کو عقل کا قطب مینار سمجھتے ہیں وہ تو بکواس نہ کرے ایک فوت ہوئے انسان کے لیے بھی نامناسب الفاظ ادا کرتے ھوئے شرم آنی چاہیے دلوں تم میں کوئی فرق نہیں تم بھی اتنے ہی شدت پسند ھو!
افغانستان تاریخ کروٹ بدل رہی ہے بھارت کے سینے پر سانپ لوٹ رہے ہیں آج کابل کے ایوان اقتدار میں پاکستان افغان بھائی بچھڑے بھائیوں کی طرح ملے 19 سال بعد امریکہ افغانستان چھوڑ رہا ہے اب RAW بھی اپنا بوریا بستر لپیٹ رہی ہے طالبان اقتدار کی دہلیز پر ہیں بھارت ان کا غضب سہ نہیں سکتا
پہلے نواز شریف کی پاک فوج قیادت پر تسلسل سے گولہ باری پھر ایاز صادق کی کل تیںن مختلف مقامات پر پاکستان کی بھارت پر فیصلہ کن فوجی فتح کو مودی کی جھولی میں ڈالنے کے بیانات گہری سازش کا پتہ دیتے ہیں یہ سازش محض افواج پاکستان کے خلاف نہیں یہ پاکستان کے وجود کے خلاف سازش ہے
ابِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
کیا تم نے اپنے پروردگار (کی قدرت) کو نہیں دیکھا کہ وہ کس طرح سائے کو پھیلاتا ہے؟ اور اگر وہ چاہتا تو اُسے ایک جگہ ٹھہرادیتا۔ پھر ہم نے سورج کو اُس کے لئے رہنما بنادیا ہے۔
﴿سورۃ الفرقان،۴۵﴾
قائداعظم کے مزار پر کسی بھی قسم کے جلسے جلوسوں، ریلیز اور ہنگامے کی اجازت کسی بھی سیاسی یا غیر سیاسی پارٹی کو نہیں ہونی چاہیے، احترام کرانا ہے تو پورا کراؤ.
#مزار_قائد_کا_احترام_کرو