اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات تو کی جارہی ہے مگر فلسطین کے حقوق کی بات نہیں کی جارہی ، ایک جانب مودی کو کشمیر اور دوسری جانب یہودیوں کو فلسطین دینے کی باتیں ہورہی ہیں
بابا جی پوچھ رہے ہیں کہ کیا نام تھا اس تحریک انصاف کی خاتون کا جس نے پارلیمنٹ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حق میں تقریر فرمائی تھی
نیز اگر کسی دوست کے پاس تقریر والی ویڈیو ہے تو مہربانی فرما کر شیئر کرے تاکہ قوم کو معلوم ہو سکے تسلیم کرنے والا سلسلہ آتے شروع کر دیا گیا تھا
یہ لوگ بغض اورانتقام میں اندھےہوچکےہیں۔ میں کبھی نہِیں چاہوں گی کہ نوازشریف واپس آکران ظالموں کی تحویل میں اپنی زندگی دوبارہ دےدیں، جنہیں انتقام کےعلاوہ کوئی چیزنظرنہیں آتی؛ مریم نوازڈٹ گئیں
@MaryamNSharif
*Team MAK*
جن کو اپنی شہ رگ کشمیر کے مسلمانوں کی فکر نہیں ہے آپ ان سے فلسطین کے مسلمانوں سے ہمدردی کی امید رکھیں گے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا ایجنڈا نیازی کو مسلط کرنے والوں کی ترجیحات میں شامل ہے
قوم کو جلد معلوم ہو جائیگا کہ مسلم لیگ ن کو دھاندلی کے ذریعہ حکومت سے نکالنا کیوں ضروری تھا- سی پیک بند، کشمیر گیا اور اب اگلے آئیٹم کا انتظار فرمائیے!
میاں نوازشریف کی سزا کےخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو رہی ہے جسٹس عامر فاروق جسٹس محسن اختر کیانی سماعت کر رہے ہیں نیب کی جانب سےبھی دو مختلف درخواستیں دائر ہیں ایک بریت کےخلاف اور دوسری سزا میں اضافے کیلئے مگر میاں نوازشریف کی کہی ہوئی بات یاد رکھیں
میں اپنا فیصلہ اللہ پر چھوڑتا ہوں
میاں نوازشریف کی والدہ کو وفات پائے آج تین دن گزر چکے لیکن اپوزشن لیڈر شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ابھی تک انہوں نے قید میں رکھا ہوا.حکومت سیاسی انتقام میں اس قدر اندھی ہوچکی ہے کہ انہوں نے اخلاقی اقدار اور مشرقی روایات کا جنازہ نکال دیا ہے
یو ایس ایمبیسی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے PMLN کے رہنما اورجنرل سیکریٹری احسن اقبال کا ٹویٹ آر ٹی ہونے کے معاملے پر ایمبیسڈر کی ہدایت پر انکوائری مکمل جذبات میں آر ٹی کرنے والے حکام کو ذمے داریوں سے ہٹا کر یو ایس ایمبیسی رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا