Central President Inter Faith Harmony and Human Rights Pakistan
Central Secretary Labour
Ex-Central Additional General Secretary Insaf Labour Wing Pakistan PTI
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری نہایت محترم، شفیق اور پیاری والدہ انتقال فرما گئی ہیں۔
آپ سب سے دعاؤں کی اپیل ہے کہ اللہ ہماری والدہ كوجنت الفرووس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں-
نماز جنازہ کل بروز ہفتہ ،8 اگست، 4.00 بجے گاؤں ڈگر ضلع بونیر میں ادا کیجائیگی۔
محمد ارشد چوہان مرکزی سیکرٹری لیبر انصاف لیبر ونگ پاکستان اپنی پارٹی لیڈرشپ جناب سلمان اکرم راجہ صاحب جناب شوکت بسرا صاحب جناب نعیم حیدر پنجوتہ صاحب اور لیبر ونگ کے ساتھیوں جناب ڈاکٹر عارف ہانس صاحب جنرل سیکرٹری لیبر ونگ جنوبی پنجاب جناب رانا محمد اعظم صاحب صدر لیبر ونگ سندھ د
چیئرمین عمران خان کے سچے ساتھی مخدوم شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کے باعث کارڈیالوجی ہسپتال منتقل کردیا گیا دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
مخدوم شاہ محمود قریشی نے جس دلیری اور بہادری سے صعوبتیں برداشت کیں ہم انکو سلام پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مخدوم صاحب کو جلد صحتیاب کرے۔