#CPEC_Road2SuperPower
یہ میرا عشق ہی ہے جاناں۔۔۔،
جو تیری خاموشی میں بولنے لگتا ہے ۔۔!!
تیری زبان بن کہ ۔۔۔۔،
میری تم سے توّقعات کی تشریح کرتا ہے۔۔!!
تیرا احساس بن کہ ۔۔۔،
میری تمام خواہشات کی ترجمانی کرتا ہے۔۔!!
یہ میرا عشق ہی ہے جاناں۔۔!!
جو”تٗم“ بن کہ میرے سنگ سنگ چلتا ہے۔۔۔!
#CPEC_Road2SuperPower
❤︎♡︎❤︎ٱللّٰـھُـــمَّۘ اَلۡــھِـمۡنِـیۡ رُشۡــــدِيۡ❤︎♡︎❤︎
”یااللّٰه!
میرے دل میــں وہ باتـــ ڈالیئے، جس میں میــرے لیے بہتــری ہو۔“
آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن
#ہانیہ_کی_بات_سنو
جب سے چین نے سی پیک کا اعلان کیا ہے تب سے لے کر زیادہ سے زیادہ وقت اور طاقت اس میں نقائص نکالنے، اس میں چھید کرنے اور مفروضوں اور قیاس آرائیوں پر مبنی خدشات ظاہر کرنے میں صرف کی جا رہی ہے۔
#CPEC_Road2SuperPower
#CPEC_Road2SuperPower
ہمارے بعض سو کالڈ دانشور وقتاً فوقتاً سی پیک کے خلاف پروپیگنڈہ اور منفی باتیں کرتے نظر اتے ہیں انکی باتوں میں نہیں آنا بلکہ انکے پروپیگنڈوں کو بھی ناکام بنانا یے