**آج کی بات**
*✍🏻حـوصلہ شڪنـی کــی بجائــے حـوصلہ افــزائی کی عادت ڈالیں کیونکہ آپ کی زبان سے نکلا 1 لفظ کسی کی ساری زندگی بدل سکتا ہے اور جینے کی نئی امنگ پیدا کر سکتا ہے*
1 بار دورد پاک پڑھ لیں ۔
*صلی اللہ علیہ وسلم*
**آج کی بات**
*✍🏻حـوصلہ شڪنـی کــی بجائــے حـوصلہ افــزائی کی عادت ڈالیں کیونکہ آپ کی زبان سے نکلا 1 لفظ کسی کی ساری زندگی بدل سکتا ہے اور جینے کی نئی امنگ پیدا کر سکتا ہے*
1 بار دورد پاک پڑھ لیں ۔
*صلی اللہ علیہ وسلم*
#381_ A
**آج کی بات**
کسی بھی خواب یا آرزو کے ٹوٹنے سے زندگی سے مایوس نہیں ہو جانا چاہیئے,
کیونکہ گھڑی کے خراب ہو جانے سے وقت تھم تو نہیں جاتا۔
1 بار درود پاک پڑھ لیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
#381_A
**آج کی بات**
جھوٹ کی مذمت اور اس کے قابل نفرت ہونے کےلیے اتنا ہی کافی ہے قران نے بولنے والے پر لعنت کی ہے۔ سوچیے گا ضرور۔
1 بار درود پ��ک پڑھ لیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
#381_A
**آج کی بات**
اپنے دل کو گھنے سایہ دار درخت کی مانند سنوار کر رکھا جائے تو امن و سکون، اور پیار کے پرندے خود ہی اس کی طرف کھنچنے چلے آتے ہیں۔
جمعہ کی مناسبت سے درود پاک کی کثرت کریں۔
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
#381_A
☆☆آج کی بات ☆☆
" مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا، عورت پردہ کو جہالت سمجھتی ہے، مگر دونوں کو احترام اور عزت کی تلاش ہے. "
1 بار درود پاک پڑھ لیں ۔
صلی اللّٰہ علیہ وسلم
#381_A