آواز اٹھائیں 🚨🚨
علی زائی کے انتہائی خوفناک انکشاف 🛑
پختونخوا میں علی زائی کے والد کو اٹھانے����
کی دھمکیاں مل رہی ہے, حکومت پختونخوا میں عمران خان کا ہے یاد رکھنا علی آمین۔۔۔۔
اس تپتی ہوئی گرمی میں نکلنے والے ان عمران خان کے شیروں کو تمام لوگ سلام پیش کریں
ہر کسی کے ٹویٹر پر آج کی یہ ریلی کے مناظر نظر ائیں تاکہ دنیا دیکھے عمران خان ہی پاکستان ہے🔥🔥
میں جب یہ گرافک لگاتا ہوں، PTA والےایکس کو پوسٹ رپورٹ کردیتے ہیں.
مطلب احمد نورانی کی اس سٹوری پہ آج تک جنرل صاب شدید بپھرے ہوئے ہیں.
اس لئے: اک واری فیر !
#مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی
@Agha_Sarwar804 جن آفیسرز نے وزیرستان میں بچے ان کا کون پو چھے گا ایک ٹک ٹاکر کے پیچھے پورا پاکستان پڑ گیا افسوس ! ظالم کے خلاف بولنے کی کسی کی ھمت نھیں ھو رھی ۔
ہم ارٹیکل 10 اور 11 یورپی یونین کے تحت یو کے کے 10 ڈاؤننگ س��ریٹ کے باہر دھرنا دینے جا رہے ہیں
جب تک عمران خان کو رہا نہیں کیا جائے گا
اگر میں آخری بندی ہوں گی وہاں بیٹھی رہوں گی اور تمام اوورسیز جو یو کے میں رہتے ہیں ان سے درخواست کرتے ہیں کہ اس دھرنے کا حصہ بن جائیں اس سے پہلے کہ یہ لوگ عمران خان کو ملٹری کورٹ کی طرف لے جائیں ۔۔۔
عمران خان کی رہائی پاکستان کی بقا ہے
ایک عدالت سے دوسری عدالت تک۔۔۔۔
ان کے بھائی کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیرکنڈیشن کمروں میں اور خان اڈیالہ کی گرمی میں اور بہنیں عدالتوں میں 😪
کل کو یہ لوگ عورت کارڈ کھیلنے والے یہ سب یاد رکھیں۔
الارمنگ خبر 🚨
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور صاحب کو جگانے میں میرا مدد کرے !!
جنگلات کی کٹائی زور و شور سے جاری حکومت خیبرپختونخوا کا خاموش رہنا اس پہ ایک سوالیہ نشان ہے !!
https://t.co/RXXg0Gmuyi
شمالی وزیرستان کے میرعلی گاؤں میں پاکستان کے دہشت گرد فوج نے ڈرون حملہ کر کے ان بچوں کو شہید کر دیا، اور یہاں ڈی جی بھڑوا کہتا ہے کہ ہم سویلینز کو نشانہ نہیں بناتے
@alizaihere ڈالرز وھی سے آرھے ھیں پھلے یہ سامنے سے کرتے تھے اب چپ کے کرتے ھیں کہ کی پی کے میں دھشت گردی کر کے وھاں کی عوام ترقی نہیں کر سکے لیکن تم اور تمھارے پیچھے سبکی ناکامی ھوگی ۔
جس جج، جرنیل، بیوروکریٹ ی�� سیاست دان کی جائیداد پاکستان میں نہیں ہے وہ ہمیں پاکستانی ہونے کا بھاشن نا دے۔۔کل کو کوئی مسئلہ ہو گا تم نے تو ملک چھوڑ کر بھاگ جانا ہے لیکن ہم نے یہیں رہنا ہے اور ہم نے ہی برداشت کرنا ہے
صاحبزادہ حامد رضا
جب تک ہم فوج کو بطور ادارہ یہ احساس دلانے میں کامیاب نہیں ہونگے کہ ملک کیساتھ سب سے بڑی غداری الیکشن چوری کرنا ہے تب تک ملک کے حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے یہ میری رائے ہے کہ فوج کو حقیقی معنوں میں اس جرم کی سنگینی کا احساس تک نہیں ہے وہ اسے روٹین کی چیز سمجھتے ہیں!!