کہیں جانے انجانے میں حفظان صحت کے عین مطابق کوکاکولا کا بائیکاٹ کر کے ان غریبوں کے پیٹ پر لات نہ مار دیجیئے گا، اس لیے کوک پیتے رہیں تاکہ غریب کا چولہا جلتا رہے اور پاکستان کا قیمتی زرمبادلہ بھی بچا رہے 🙈
بی ایل اے کے دہشت گردوں کے فائرنگ سے شہید ہونے نوجوانوں کی ویڈیو سامنے آگئی
خاندان کراچی سے آراہا تھا راستہ بھٹک گیا جہاں بی ایل اے کے دھشت گردوں نے نشانہ بنایا
⚠️Sensitive Content ⚠️
🚨 BREAKING: Horrific moments as an Israeli strike hit a tent crowded with displaced families in the heart of Gaza City, causing casualties and widespread panic among civilians.
تم تصوير هذا المقطع بصعوبة كبيرة
لحظة قيام جنود من الجيش الاسرائيلي بضرب وتعنيف طفل فلسطيني بوحشية كبيرة في فلسطين المحتلة، فقط لمجرد التسلية
مشاهد لا يجب أن تكون عابرة
आज सुबह की लंदन ब्रिज की तस्वीर,,,इजरायल विरोधी नारों के साथ,,, ब्रिटेन के लोगों ने अमेरिका पर इजरायल को पालने का आरोप लगाया,,, गौरतलब है कि डोनाल्ड ट्रंप ने भी यह बात कही है कि अगर अमेरिका नहीं होता है तो इसराइल का अस्तित्व भी नहीं होता
#IsraeliJewishZionistTerrorism
#FreePalestine
#GazaGenocide
#IsraelisaTerrorist
⚠️ Extremely sensitive content⚠️
🚨A Palestinian child suffered a devastating head injury in an Israeli airstrike in Gaza. Despite severe trauma and extremely limited medical resources, doctors managed to save his life.
As documented by Dr. Jamal Salha, the child underwent emergency treatment after brain tissue had protruded from his skull. With operating rooms overwhelmed by casualties, the procedure was performed in the emergency room an extraordinary effort that saved him from death.
This was an honor killing in Balochistan, Pakistan, which is not an act of humanity but rather resembles Israeli brutality.
This is totally against islam.
ISLAM says;
If they truly love, then there's no bond better than Nikah.
ایران نے سیکورٹی کونسل میں پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔
پاکستان ان چار ممالک میں سے ہے جسکا نام ایران نے لیا کہ ان ممالک نے ہمارا ساتھ دیا ہے۔
مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔
#ایران
خضدار میں سکول بس پر بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کا حملہ، شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی
8 معصوم جانیں فتنہ الہندوستان کی پاکستان میں دہشتگردی کی بھینٹ چڑھ گئیں، سیکیورٹی ذرائع
خضدار حملے میں شہید ہونے والے طلباء و طالبات کی تعداد 8 ہو گئی، سیکیورٹی ذرائع
مزید دو طلباء شیما ابراہیم اور مسکان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئیں، سکیورٹی ذرائع
حملے میں شہید ہونے والوں میں 7 طالبات اور 1 طالب علم شامل ہیں، سیکیورٹی ذرائع
بس پر خود کش حملے کے پہلے روز چھٹی جماعت کی ثانیہ سومرو، ساتویں جماعت کی حفظہ کوثر اور دسویں جماعت کی عیشا سلیم شہید ہوئی تھیں، سکیورٹی ذرائع
طالب علم حیدر، طالبہ ملائکہ اور سحر سلیم نے دوران علاج جام شہادت نوش کیا ، سکیورٹی ذرائع
خضدار میں بزدلانہ حملے کی منصوبہ بندی دہشتگرد ریاست بھارت میں کی گئی، سیکیورٹی ذرائع
ان معصوم بچوں کے خون کا حساب فتنہ الہندوستان اور انکے ہندوستانی آقاؤں سے لیا جائے گا، سیکورٹی ذرائع