Alert ‼️ Surely Pakistan can deploy an emergency surgical team asap for poor old Pakistani Prime Minister Shehbaz Sharif? He seems to have got his tongue stuck half way up @realDonaldTrump ‘s lower colon in yet another sycophantic call for The Don to be awarded a Nobel Peace Prize! https://t.co/EnmuVTpaIF
کامران خان :
شہباز شریف نے معیشت برباد کر دی ، درجنوں غیر ملکی کمپنیاں پاکستان چھوڑ کر جا چکی ہیں،
شہباز شریف :
یہ فیلڈ مارشل کا ویژن ہے
قانونِ قدرت :
اللہ نے حرام میں برکت نہیں رکھی، فارم 47 کی حرام حکومت اور اس کے ہینڈلرز الٹے لٹک جائیں ،کچھ بہتری نہیں لا سکتے ہیں۔
آخر کمپنی کو حضرت عمران احمد خان نیازی کے پاؤں پکڑنا ہوں گے ، کیونکہ عوامی مینڈیٹ بھی صرف اسی کے پاس ہے اور اللہ کی مدد بھی صرف اسی کے ساتھ ہے
#پاکستان
#عمران_خان
شمشاد خان کی تاریخی باتیں🔥🔥
سب لوگوں کو یہ ویڈیو ضرور دیکھنا چاہیے
جیسے ہی خان صاحب وزیراعظم بنے تھے قوم میں ایک احساس ذمہ داری آیا تھا انہوں نے کوئی آرڈر پاس نہیں کیا تھا لوگ خودبخود قانون کے مطابق چلنا شروع ہوگئے تھے دفاتر میں حاضریاں لگتی لوگوں نے پیلمٹ پہننا شروع کردیا ٹریفک قوانین کا احترام شروع ہوگیا ۔ عوام میں انکی پذیرائی تھی
یہ ایک ایسا پازیٹو چینج آیا تھا جو اس سے پہلے اور انکے بعد کبھی نہیں دیکھا۔
عمران خان کو میں نے بتایا تھا کہ آپکو vultures نے گھیر رکھا ہے انہوں نے یہ بات تسلیم کی ۔ مجھ سے کسی نے پوچھا تھا کہ پاکستان کیسے ٹھیک ہوگا اور اس راستے پر آئے گا جو مفکر پاکستان کا تھا تو میں نے بتایا اس ملک کو کوئی "پاگل" شخص ہی ٹھیک کرسکتا ہے اور وہ پاگل شخص عمران خان آگیا ہے جو اپنے نظریے اور پاکستان کی محبت اور عوام کے لیے کچھ کرنے کے لیے پاگل پن کی حد تک جاسکتا ہے۔
عمران خان کی حکومت غلط طریقے سے ہٹوائی گئی جوبائیڈن نے کہا تھا ہمیں پاکستان کا یہ وزیراعظم پسند نہیں ہے اور پھر وہ شخص ہٹایا گیا۔ انکو جب پتہ چل گیا کہ عمران خان ان سے کنٹرول نہیں ہوگا اور وہ روایتی سیاست دان والی سوچ نہیں رکھتا تو انکو نکال دیا گیا۔
دنیا کی واحد مثال ہے جس برے طریقے سے خان صاحب کو رکھا جارہا ہے نیلسن منڈیلا ہی ایسے رہا تھا۔ خان صاحب کی پارٹی کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے پارٹی تو ختم نہیں ہوتی لیکن ملک ختم ہو جائے گا ان حرکتوں سے
”پاکستان میں جب بھی وقت بدلا، عدالت میں وہ تمام ثبوت موجود ہوں گے جو عمران خان کو بےقصور ثابت کریں گے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان یا بشری بی بی کے حوالے سے رقم کی ایسی کوئی ٹرانزکشن سامنے نہیں آئی جس سے انہیں کوئی مالی فائدہ حاصل ہوا ہو۔ القادر یونیورسٹی ازخود بھی کسی قسم کے تجارتی بنیادوں پر نہیں چلائی جا رہی ہے۔ عدالتوں میں کیسز سماعت کیلئے لگ جانے کی وجہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس سے جڑی شرائط ہیں۔ “
حبیب اکرم
#ShiftKhanToHospitalNow
سعودی کنگڈم ان ٹربل
سعودی عرب کو چین بچانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن محمد بن سلمان تباہ کرنے پر تلا ہوا ہے۔ اب بچاؤ مشکل دکھائی دیتا ہے!
اس کی وجہ یہ ہے کہ سعودی عرب نے اپنی حفاظت کے لیے کبھی مناسب فوج نہ بنائی۔ بری فوج اور نیوی نہیں ہے۔خدشہ یہ تھا کہ فوج اقتدار پر قبضہ کر کے اسے کنگڈم کو میانمار بنا دے گی۔
سعودی عرب کے پاس صرف ائرفورس ہے جو اصل میں امریکہ کی ائرفورس ہے۔ امریکی انرجی جائنٹ آرامکو کے منافع سے یہ ائرفورس چلتی ہے۔ 80 سے 90 ارب ڈالرز کا سالانہ کا دفاعی بجٹ ہے۔ سارا پیسہ آرامکو دیتی ہے۔
آرامکو کا باقی منافع سیدھا امریکی بینکوں میں جاتا ہے۔ اب بھی 800 ارب ڈالرز پڑا ہے۔ سعودی حکومت نے اس سے 12 ارب ڈالرز مانگا نہ ملا۔
ائرفورس پر سعودی حکومت کا اختیار بہت کم ہے۔ اگر اختیار ہوتا تو ائرفورس کبھی یمن کے خلاف جولائی میں دوبارہ جنگ شروع نہ کرتی۔ اب تک 5 ہزار کے قریب فضائی حملے یمن کے مسلمانوں پر کر چکی۔ ہزارو یمنی مسلمانوں کو شہید کر چکی ہے۔ ایک حملہ کبھی اسرائیل پر نہيں کیا۔
کسی نے سوال پوچھا کہ پھر جنرل راحیل شریف کس اسلامی فوج کا سربراہ ہے؟
عرض ہے کہ راحیل شریف کسی فوج کا سربراہ نہيں ہے۔ وہ سعودی شاہی خاندان کا ایڈوائزر ہے اور دربار کی سیکورٹی کا انچارج ہے۔ اس کی اسے ایک ملین ڈالر تنخواہ ملتی ہے۔
سعودی عرب نے ایک مہلک غلطی یہ کی کہ شاہی خاندان کا سائز بہت بڑا کر لیا۔ عام شاہی خاندانوں کا سائز چالیس پچاس لوگوں کا ہوتا ہے۔ جیسے شریف خاندان کا ہے۔ لیکن ہاؤس آف سعود کا سائز 15000 سے بھی زیادہ ہے۔ ظاہر ہے سب شہزادوں کی طرح خرچ کرتے ہیں۔ اور ہر وقت ایک دوسرے کے خلاف سازشیں کرتے ہیں۔ محمد بن سلیمان نے اقتدار پر قبضے کے بعد جن شہزادوں کو ہوٹل میں قید کیا تھا وہ اب محمد بن سلمان کو قید کرنے کے منصوبے بنا رہے ہیں۔ اور کامیاب ہوتے دکھائی دیتے ہیں۔
(جمی ورک)
کیا کردیا ملک کا!!!
اس وقت کشمیر کوٹلی مساجدوں میں اعلان کئے جا رہے ہیں کہ تمام عوام گھروں سے نکل کر اسرائیلی فوج کا مقابلہ کریں ۔۔ یہاں تک حالات پہنچانے پر کس کا شکریہ ادا کریں
سالار کہہ رہا ہے 🚨
کہ میں نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ "جہاں وسائل، وہاں مسائل"۔ تو ڈی جی صاحب نے جواب دیا کہ سعودی عرب میں بھی تو وسائل ہیں، وہاں بدامنی کیوں نہیں ہے؟
میں نے جواب دیا کہ یا تو وہاں کا چوکیدار وفادار ہے، یا پھر ہمارے چوکیدار میں کوئی مسئلہ ہے۔ اور ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ آپ پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر ہیں یا سعودی عرب کے؟ میں آپ سے پاکستان کے بارے میں پوچھ رہا ہوں اور آپ سعودی عرب کا بتا رہے ہیں۔
فوجیوں کے فیورٹ ٹارزن CCPO پشاور @PeshawarCCPO کی کلابازیاں دیکھیں
پہلے ٹویٹ کر کے باڑہ میں شہری کے قتل کا کریڈٹ CCPO کو دیا
اگلی ٹویٹ میں CCPO کا نام ہٹا کر کریڈٹ پولیس کو کریڈٹ دیا
اور اب اسی واقعے پر CCPO بندے معطل کر کے کریڈٹ لے رہا ہے
ایسی بےشرمیاں تو پنجاب کی CCD والے بھی نہیں کرتے
عاصم منیر کے آرمی چیف بننے (29 نومبر 2022) کے بعد پاکستان چھوڑ کر جانے والی ہزاروں سینکڑوں کمپنیوں میں سے ٹاپ 13 کمپنیاں ۔
1۔ Shell
2۔ Telenor
3۔ TotalEnergies
4۔ Procter & Gamble (P&G)
5۔ Microsoft
6۔ Yamaha
7۔ Careem
8۔ Uber
9۔ Lotte Chemical
10۔ Sanofi
11۔ Bayer
12۔ Pfizer
13۔ Novartis
یہ محض چند نام ہیں۔ بتائیں اب اپ کو ملک چاھیے یا عاصم منیر ؟؟؟؟؟
وفاقی حکومت نے ناردرن بائی پاس کی تعمیر کے لیے اپنے ہی منصوبے کو فنڈز دینے سے انکار کر دیا تھا۔ اس کے باوجود وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے 4 ارب روپے کا bridge loan فراہم کیا، لیکن اس کے بعد بھی ناجائز حکومت نے ناردرن بائی پاس کی تعمیر کا کام آگے بڑھانے میں تاخیر کی۔
عاصمہ شیرازی صاحبہ کتنی بڑی ڈائین ہے اس کا حساب اس بات سے لگا لیں کہ عمران خان کی بزرگ بہنیں جو 3 mpo کے تحت قید اور دل کا دورہ پڑ چکا اور ہسپتال۔
دوسری طرف ایمان مزاری اور شوہر بیرئیر ہٹانے کا جھوٹا مقدمہ دس سال سزا۔ یہ ڈائین ان دونوں کا موازنہ مریم نواز جس نے جعلی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرائی۔ فراڈ کیا۔ اس سے کر رہی ہیں۔
محترمہ دو والی سانپ ہیں۔ یہ جب سپورٹ کریں تب بھی ڈستی ہیںُ۔ سوچیں کیا مجبوری ہو گی کہ زبردستی مریم کہ جرائم خان کی بہنوں اور ایمان پر تھوپ رہی ہیں۔ شرمناک صحافت۔