Innovation isn’t always about creating something new. It’s about seeing existing resources differently. TM Crafter turns vintage cutlery into art, showing how purpose, creativity, and precision can transform what already exists into value for business!!
There are no gods here, only monsters ⚔️
We're thrilled to reveal the first look at #TheWitcherIV — our upcoming single-player open-world RPG. It marks the beginning of a new saga with Ciri as a protagonist, embarking on her own journey to become a professional monster slayer.
Watch in 4K: https://t.co/dRUwF6X8yV
والدِ محترم کے وڈیو کلپس بہت لوگ شیئر کر رہے ہیں اس تبصرہ کے ساتھ کہ ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ نے کئی سال قبل ” پیشنگوئی “ کردی تھی اور وہ بات درست ثابت ہورہی ہے۔
سب سے اہم بات جو لوگ نظر انداز کررہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب رحمہ اللہ نے ان تمام حالات کو بیان کر کے انکا حل بھی تجویز کیا تھا۔
والدِمحترم رحمہ اللہ بار بار خبردار کرتے رہے کہ انفرادی اور قومی سطح پر اپنا معاملہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ درست کرلو ورنہ اللہ کی طرف سے سزا کا معاملہ ہوگا۔ ہم اللہ کو ناراض کرکے کسی خوش فہمی میں نہ رہیں !
یہ کلپ میری درخواست ہے کہ اس کومکمل سنیں اور اسے جس حد تک ہو سکے شیئر کریں۔
اللہ تعالئ ہمیں سمجھنے اور سنبھلنے کی توفیق دے۔ آمین
جنتِ عرش بریں تجھ سے پوچھوں گا کبھی
تیرے دیدار میں ہے لذت دیدارِ وطن؟
تیری مٹی میں بھی کھلتےہیں شگوفے دل کے؟
تیرے گلزار بھی کہلاتے ہیں گلزار وطن۔
تیرے دریاؤں کےپانی میں بھی انگڑائی ہے کیا؟
جلوہ و حسن و ادا تیری بھی لیلائی ہے کیا؟
چاند نکلے تو ارادے بھی چمک جاتے ہیں؟
تیرے جگنو بھی اندھیروں میں کمک لاتے ہیں؟
تیرا موسم بھی ہے موسم کی پہیلی جیسے؟
دھوپ تیری بھی ہےچھاؤں کی سہیلی جیسے؟
ایسا نم ہے کہ میں افکار اُگانے آؤں؟
ایسا دم ہے کہ میں تجھ سے بھی نبھانے آؤں؟
تیری گدڑی میں بھی ہوتے ہیں میری ماؤں کے لال؟
تیرے بچوں کو بھی آتے ہیں شہادت کے خیال؟
مست ایسے ہیں جو طوفان سے لڑ جاتے ہیں؟
تیرے بیٹے بھی تیری لاج پہ مر جاتے ہیں؟
جنتِ عرش بریں تجھ سے پوچھوں گا کبھی
منیبہ مزاری
اللہ ایسا خبیر و بصیر ہے کہ کوئی چیز اُس سے پوشیدہ نہیں نہ زمین میں نہ آسمان میں.
وہ ہی تو ہے جو ماں کے پیٹ میں جیسی چاہتا ہے تمہاری صورت بناتا ہے. اُس غالب حکمت والے کے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہیں.
القرآن ❤️
جب سیلاب آیا تو اس گھر میں 20 لوگ موجود تھے، گھر کے سربراہ نے قران پاک ہاتھ میں پکڑا تھا اور سب سے کہا باہر مت جانا۔
پھر ایک بڑا پتھر معجزاتی طور پر اس گھر کے سامنے روک گیا اور باقی تمام پتھر کو روکے رکھا جس سے تمام لوگ بچ گئے