یزیدیت مردہ باد... حسینیت ہمیشہ رہے گی
شاہ است حسین بادشاہ است حسین دین است حسین دین پناہ است حسین
سرداد نداد دست در دست یزید حقہ کہ بنائے لا الہ است حسین
#ياحسين_يامظلوم#محرم_1447هـ#محرم_الحرام
#پاراچنار پاکستانی فوج ھمیشہ سے ہی دہشتگردوں کو پناہ دیتی رہی ہے اور انہیں کو ھمیشہ کی طرح پاکستان میں خاص کر پاراچنار میں شیعہ نسل کشی کیلئے استعمال کرتا ہے
اللہ تعالیٰ مومنین پاراچنار کی حفاظت فرما ۔
#پاراچنار#غزا_پاکستان
پاکستانیوں سزا سنانا اور سزا دینے میں فرق ہوتا ہے۔
آپ نے مایوس نہیں ہونا صرف اور صرف آٹھ فروری کو ووٹ کیلئے نکلنا ہے حالات جو بھی ہون ووٹ ضرور ڈالنا ہے ۔
#ImranKhanPTI#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
Imam Ali (as) honored the Kabaa on his arrival, the 13th of Rajab, when the walls of the Kabaa split open for his mother to give birth to the Lion of God.
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ