ضلع قصور میں غیر اعلانیہ 12 12 گھنٹےLoad Sheding ہو رہی ہے- اور کوئی بھی اس پہ Notice نہیں لے رہا -
محترم Chief Minister Maryam Nawaz
صاحبہ سے درخواست ہے کہ اس پہ notice لیں Load Shedding پر قابو پانے کی کوشش کریں-
شکریہ
@MaryamNSharif@pmln_org#kasur#KasurLoadshedding
جس عمر میں شوخی آتی ہے۔
اس عمر میں اگر ذات میں ٹھہراؤ آ جائے تو۔۔۔
زندگی کے نام ایک پیغام بھیج دینا چاہئے کہ ۔۔۔
وہ ہماری عمر کا ایک حصہ بناکسی معذرت کے کھا گئی ہے۔۔!