12 اکتوبر 1999 کو کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹنینٹ جنرل محمود نے وزیراعظم ہاؤس میں میاں نواز شریف سے کہا کہ میں نے جائے نماز پر کھڑے ہو کر آپ کے لیے دعائیں کی تھیں کہ یہ وقت ہمیں نہ دیکھنا پڑے۔ ہم آپ کی آج بھی عزت کرتے ہیں۔۔۔ اس کے بعد دو تہائی والے وزیراعظم کو جیل میں ڈال دیا 😀😀
@AdilNizami10 یہ آج والے ان لوگوں کی پاؤں کی دھول کے برابر بھی نہیں ہے کہاں وه ہیرے لوگ اور کہاں یہ ہیجڑے اگر آج والوں میں اتنی ہمت ہے تو ایک اتحاد اسرائیل کے خلاف اور غزہ کی حمایت بھی بھی بنائے تب معلوم ہوگی ان کی بہادری
@MohsinHijazee تاریخ نے کبھی اندھی وفاداری کو عزت نہیں دی اس نے ہمیشہ ان لوگوں کو یاد رکھا جنہوں نے طاقت کے سامنے بھی انسانیت کا ساتھ دیا ہر عہد میں قاتلوں کے پاس ہتھیار کم اور جواز زیادہ تھے فرق صرف یہ تھا کہ ہر جواز نے خود کو وفاداری کا نام دے رکھا تھا
@NaureenJanjua To AP khud patwari hai na koi AP k khilaf ja NAHI skta q k Kisi k khilaf jany k lia dimagh chahe Jo AP Mai or patwario Mai bilkul bhi NAHI hai!
@ahmadwaraichh ان ملکوں کو ایک اور معاہدہ بھی کرنا چاہئے کہ ایک ملک پر قرضہ تینوں ملکوں پر قرضہ تصور کیا جائے گا اس سے شاید ہمارے حالات کچھ بہتر ہو پائینگے
@MohsinHijazee ہر بار یہی سمجھ لینا کہ مسئلہ دوسروں کی بے فکری ہے اکثر اپنی بے خبری کی علامت ہوتا ہے طاقت کو آئینہ کم ہی پسند آتا ہے اس لیے وہ آئینے بدلتی رہتی ہے چہرہ نہیں
@naeemlodhi53 سر ساری بربادی کا ذمہ دار آپ ہی لوگ ہے دعا کا کام عام اور بے بس لوگوں کا ہے آپ کا تعلق ایک طاقتور محکمے سے ہے اگر آپ نے بھی دعا پر ہی اکتفا کرنا ہے تو ایسے میں اللّه کا کرم کیسے ہوگا ؟